نتائج تلاش

  1. ع

    آزمائشی کہا وت: آپ بھی آزماکردیکھیں

    دو دن پہلے ایک دوست نے ایس ایم ایس کے ذریعے ایک کہاوت ارسال کردی اور کہا کہ اس کا بامحاورہ انگریزی ترجمہ کرو۔ کہاوت کچھ اس طرح ہے " گنجی کی مانگ میں سیندور " :confused::confused: یادرہے کہ کہاوت { ضرب المثل } کاترجمہ ہوبہو نہیں کیاجاسکتا بلکہ دوسری زبان میں اس کے ہم خیال...
  2. ع

    خبر کی تعریف

    خبر اور دم کی تکرار سے مجھے ایک صحابئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ تاریخی جملہ یاد آیا جواس نے ایک کافر بادشاہ کے سامنے کہاتھا اورجس میں اسی طرح ایک لفظ کاتکرار ہے ۔بادشاہ نے اس سے پوچھاتھاکہ آپ لوگوں کی زندگی کامقصد کیاہے؟ [arabicاِنَّ اللّہَ بَعَثَنَا اَنْ نُخْرِجَ الْعِبَادَمِنْ عِبَادَۃِ...
  3. ع

    آپ کا ذوقِ مطالعہ

    " چیدہ چیدہ مصنفین " کی وضاحت ہوتی تو مزہ آتا اور آپ کو لینے کے دینے پڑجاتے کیونکہ ہمارے ہاں کسی چیز کی صحت کے لیے معیار ہرآدمی کی اپنی ذہنیت ہے
  4. ع

    پیشہ

    اردو میں انجنیر کوتومہندس کہتے ہیں جیساکہ آپ نے تحریر فرمایا ہے لیکن انجنیرنگ کو ہندسہ نہیں بلکہ ہندسیات کہتے ہیں کیونکہ عندسہ یا علم ہندسہ اردومیں جیومیٹری کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔ ہاں عربی میں انجنیرنگ کے لیے ہندسہ کالفظ ہی استعمال کیا جاتاہے ۔واللہ اعلم
Top