یہ خیال بہت اچھا ہے کہ آپ فارسی کلیدِ مصادر لائبریری پراجیکٹ میں شامل کریں کیونکہ وہ بھی ہماراورثہ ہے لیکن یہ خیال کیسا ہوگا کہ آپ اردو کے مستند قواعد میں سے کوئی کتاب یا کئی کتب اس پراجیکٹ میں شامل کردیں ؟؟ کیونکہ اس وقت بازار میں سوائے درسی گرائمروں کے کوئی معیاری اور مسلمہ گرائمر / قواعد...