نتائج تلاش

  1. ع

    املا نامہ (طبع ثانی) ۔ مرتبہ ڈاکٹر گوپی چند نارنگ - تبصرہ

    ماشاء اللہ اردو فورمز پر ایسے مباحث دیکھنے کے لیے آنکھیں ترستی ہیں ، اکثر فورمز پر صرف نیٹ پر اردو کی ترویج کو ہی اردو کی ترقی خیال کیا جاتا ہے ، حالانکہ یہ صرف ایک رخ ہے ۔ اللہ جزائے خیر عطافرمائے بھائی !
  2. ع

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    سب کچھ پہلے پڑھ چکاہوں ،ممکن ہے غلطی بھی میری ہی ہو لیکن اوپر والی ہدایت کی مزید وضاحت ہوجائے تو ہوسکتاہے بیڑا پار ہو۔
  3. ع

    اپنی بھیجی ہوئی نگارشات کو لایئبریری پر منتقل کرنا

    لائبریری میں کس قسم کے مواد کو ترجیح دی جاتی ہے جناب ؟میرا مطلب موضوع سے ہے یا ہرقسم کے موضوعات پر مشتمل مواد کے لیے جگہ ہے لیکن معیاری ہونا ضروری ہے ؟ کیا ایسا ہے
  4. ع

    ڈیسکٹاپ آفس 2010 اردو وعربی اسپیل چیکر!

    فائل ڈاونلوڈ کرنے کے بعد بیٹ فائل پر ڈبل کلک کیا تو یہ پیغام ظاہر ہوا : This installation package is not supported by this processor type. Contact your product vendor.
  5. ع

    حکیم اجمل خان کے خاندان کا ایک واقعہ

    لیکن پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی بھیا
  6. ع

    تاسف امجدحسین علوی کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالیٰ ان کو صحتِ کاملہ عاجلہ سے نوازے ۔آمین
  7. ع

    اوپن آفس میں اردو اور انگریزی کو اکٹھا لکھنے میں مسئلہ

    ایکسپریشن ویب 3 آپ نے کبھی ملاحظہ کیا ہے عارف کریم صاحب ؟؟ وہ تو مجھے بہت اچھالگ رہاہے اگر چہ میں نے اس میں کبھی کام نہیں کیا لیکن مجھے ڈریم ویور کے مقابلے پر نظر آیا ، اس پر کوئی پروفیشنل ہی اچھا تبصر ہ کرسکتا ہے ۔
  8. ع

    اوپن آفس میں اردو اور انگریزی کو اکٹھا لکھنے میں مسئلہ

    اس میں ایک اردو ویب سائٹ بنائی جاسکتی ہے کیا ؟؟ جیسے فرنٹ پیج یا ایکسپریشن ویب میں بناتے ہیں
  9. ع

    اوپن آفس میں اردو اور انگریزی کو اکٹھا لکھنے میں مسئلہ

    کیا اوپن آفس ، ایم ایس آفس کا متبادل ہے مکمل طورپر ؟؟
  10. ع

    وارث بھائی رفیقہ کے ساتھ مکالمہ پر مجھے ایک دو لطیفے یاد آئے ، یہ لطیفے اس تناظر میں ہیں کہ...

    وارث بھائی رفیقہ کے ساتھ مکالمہ پر مجھے ایک دو لطیفے یاد آئے ، یہ لطیفے اس تناظر میں ہیں کہ بیگمات شروع سے ہی “ کتاب دشمن “ واقع ہوئی ہیں ،ہماری طرف بھی یہی حال ہے ۔ چونکہ پوسٹوں کی تعداد 100 سے کم ہے اس لیے فورم میں نہ لکھ سکا ۔ آپ پوسٹ کرسکیں تو اچھا ہے : ایک طالب علم کے زیرِ مطالعہ علمِ...
  11. ع

    انگلش کرسیو ہینڈ رائیٹنگ فونٹ کی تلاش

    افضال انور مفتی مرحوم کی کتاب کا درست نام Good Handwriting Made Easy ہے اور آج کل بھی ہر بڑے شہر کے کتب فروشوں سے دستیاب ہے ۔ پچھلے دنوں اپنی بچی کے لیے خریدی تھی۔
  12. ع

    امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر ترجمہ اردو

    میرے خیال میں میں نے پہلے پارے کا کہیں دیکھا ہے مکمل نہیں لیکن اس وقت یاد نہیں آرہا کہ مترجم کون تھا اور اس نے ترجمہ مکمل کیا یا نہیں کیونکہ وہ ترجمہ مجھے پسند نہیں آیا تھا اس لیے خریدا بھی نہیں ۔ آٹھ دس سال پہلے کی بات ہے البتہ اتنا یادہے کہ پبلشر لاہور کا تھا۔
  13. ع

    لطائف غالب

    درکار نیک ھیچ حاجت استخارہ نیست نیکی اور اس میں پوچھ ؟؟؟؟
  14. ع

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    شکریہ بھائی اللہ جزائے خیر دے
  15. ع

    پی ڈی ایف فائل میں فہرستِ مضامین کس طرح بنائی/ شامل کی جاتی ہے؟

    میں مختلف سائٹوں سے اکثر کتابیں ، رسائل وغیرہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کرتا رہتاہوں ۔ ان میں سے کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ اس کے بائیں سائیڈ پر ایک فہرستِ مضامین لگی ہوتی ہے جو انگریزی یا عربی میں بنی ہوتی ہے ۔جس پر آپ کلک کریں گے تو مطلوبہ صفحہ پر آپ فورا پہنچ جائیں گے۔ البتہ مجھے...
  16. ع

    فورم سوفٹویر سافٹ ویر ایزی قرآن وحدیث کا جدید ورژن :: ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ لنک

    ہاں یہ بات مجھے بھی کھٹھک گئی اور میں ڈاون لوڈنگ سے باز رہا
  17. ع

    ناعمہ کی باتیں

    مقالاتِ احسانی ( سید مناظر احسن گیلانی ) بھی اس موضوع پر بہترین کتاب ہے
  18. ع

    اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

    میں بھی ایک عدد ووٹ اصلی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈدکھاکر ڈال آیا
  19. ع

    خیابان ششماہی تحقیقی مجلہ

    شکریہ میرے بھائی
Top