نتائج تلاش

  1. رہ وفا

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوست و احباب کیسے ہیں سب؟ امید اور دعا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں۔ میرا کچھ کلام پیش خدمت ہے امید ہے رائے سے ضرور نوازیں گے بندگی پھیلتی گئی مجھ میں زندگی پھیلتی گئی مجھ میں جس کے دامن میں چند لمحے تھے وہ صدی پھیلتی گئی مجھ میں ہاتھ آنا تھا ہاتھ...
  2. رہ وفا

    محبت ہی مری ابدی سزا ہے

    دوستو اپنی غزل سے چند منتخب اشعار جو دولت درد کی وہ دے گیا ہے اسے سنبھال کر رکھا ہوا ہے ابھی آباد ہے گلشن جنوں کا تری یادوں سے جو مہکا ہوا ہے مجھےسجاد اس میں قید رکھو محبت ہی مری ابدی سزا ہے
  3. رہ وفا

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    اس قدر پذیرائی کے لئے آپ احباب کا مشکور ہوں
  4. رہ وفا

    ایک ادنی سی غزل: جامِ نگاہِ یار میں رازِ جہاں ملا

    واہ واہ عاصم صاحب بہت خوب، یوں تو ساری غزل ہی کمال ہے، لیکن درج ذیل اشعار سیدھے دل میں اتر گئے جامِ نگاہِ یار میں رازِ جہاں ملا حسرت وصالِ یار کی سازِ نہاں ملا الہامِ حق ہوا مجھے عرفانِ ذات سے اک کوزہ گر کے بھیس میں جامِ گراں ملا
  5. رہ وفا

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    السلام علیکم دوستو اپنی ایک غزل کے اشعار بندگی پھیلتی گئی مجھ میں زندگی پھیلتی گئی مجھ میں جس کے دامن میں چند لمحے تھے وہ صدی پھیلتی گئی مجھ میں ہاتھ آنا تھا ہاتھ میں اس کا روشنی پھیلتی گئی مجھ میں جب سے اس کا جمال دیکھا ہے سادگی پھیلتی گئی مجھ میں جس نے ہردکھ مرا سمیٹ لیا وہ خوشی پھیلتی...
  6. رہ وفا

    حد جاں سے گزرنا چاہتی ہیں

    حد جاں سے گزرنا چاہتی ہیں امنگیں رقص کرنا چاہتی ہیں تری یادوں کے صحرا میں یہ آنکھیں گھٹائوں سی برسنا چاہتی ہیں تری یادوں کی چوکھٹ پر یہ آنکھیں دیے کی طرح جلنا چاہتی ہیں کبھی گزرو مرے دل کی گلی سے کہ یہ راہیں سنورنا چاہتی ہیں اٹھائو آفتاب رخ سے پردہ مری صبحیں اترنا چاہتی ہیں چلو سجاد اس کو...
  7. رہ وفا

    خمار ہو تم، بہار ہو تم

    دوستو اک تازہ غزل سے چند اشعار خمار ہو تم ، بہار ہو تم مری نظر کا، قرار ہو تم بسے ہوئے ہو دھڑکنوں میں روز و شب کا شمارہو تم سجاد انور https://www.facebook.com/rahe.junun
  8. رہ وفا

    تعارف سجاد انور

    جی بھائی پہچان کے متعلق تو آپ نے خود ہی وضاحت کر دی ہے میرے ناقص علم کے مطابق رہِ وفا اور راہ وفا غالبآ ایک ہی معنی میں آتے ہیں۔ باقی اگر ایسا نہیں ہے تو آپ وضاحت فرما دیں۔
  9. رہ وفا

    تعارف سجاد انور

    شکریہ بھائی میرا تعلق ضلع بہاولنگر سے ہے لیکن گزشتہ 20 سال سے لاہور میں ہی قیام پذیر ہوں
  10. رہ وفا

    تعارف سجاد انور

    اتنی پذیرائی کا بہت شکریہ میں آجکل لاہور میں بزنس کر رہا ہوں
  11. رہ وفا

    تعارف سجاد انور

    السلام علیکم دوستو! تعارف نام: سجاد انور عمر: 30سال تعلیم: بی ۔ایس۔سی کمپیوٹر سائنسز،(CCNP) اور آجکل CCIEکے لئے پر تول رہا ہوں۔ شاعری اور جاسوسی ناول پڑھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔کرکٹ میری کمزوری ہے جہاں بھی کرکٹ کھیلی جا رہی ہو میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ مجھے بھی موقع دیا جائے۔:party::cool2...
  12. رہ وفا

    ایک آزاد نظم ---- ’’ گزشتہ سے پیوستہ ‘‘ ------ (تازہ کلام)

    واہ کیا کہنے، اس قدر خوبصورت نظم کہنے پر داد قبول کیجئے
  13. رہ وفا

    حد جاں سے گزرنا چاہتی ہیں

    حوصلہ افزائی کے لئے سب دوستوں کا شکریہ
  14. رہ وفا

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    تعارف السلام علیکم! میں نے بہت ڈھونڈا لیکن تعارف کی پوسٹ کہیں نظر نہیں آئی۔برائے مہربانی مجھے آگاہ کیجئے۔۔۔۔
  15. رہ وفا

    میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے

    بہت اچھی نظم ہے لکھتی رہئیے
  16. رہ وفا

    بکھرا ہوا ہوں ضبط کا یارا نہیں رہا

    بہت خوبصورت غزل لکھنے پر داد قبول کیجئے
  17. رہ وفا

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    سب سے پہلے تو غزل پسندکرنے کا بہت شکریہ رہ وفا سے مراد وفا کا راستہ ہے اس لئے لازمی نہیں کہ کوئی محترمہ ہی اس کا انتخاب کریں
  18. رہ وفا

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    سب دوستوں کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
  19. رہ وفا

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    السلام علیکم ! اپنی ایک غزل پیش کر رہا ہوں امید ہے سب دوستوں کو پسند آئے گی۔ تیری یادوں سے لو لگائی ہے عمر بھر کی یہی کمائی ہے وہ نہ آئیں کسی کے دھوکے میں جنکی نظروں میں پارسائی ہے تم زمانے کے بعد آئے ہو زندگی کھل کے مسکرائی ہے آندھیو تم سے بجھ نہ پائے گی ہم نے جو شمعِ دل جلائی...
Top