نتائج تلاش

  1. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    امید ہے کہ اس اسیری سے نجات مل جائے گی جلد ہی.جگنو کی خواہش میں مشعل ہاتھ لگ گئی ہے۔
  2. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    سوچنا کل ہی شروع کر دیا تھا مگر نہیں معلوم کہ سوچ کا معاملات کی گہرائی تک جاتے جاتے کتنا وقت لگ جاے
  3. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    ھمادی طرف سے شک ہماری طرف سے شکریہ
  4. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    کیوں نہیں, با لکل ایسا ہی ہے. انکل آپ گہرائی میں جاکر سوچتے ہیں اور میں نے تو ابھی سوچنا بھی شروع نہیں کیا. ☺
  5. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    انسانی رشتے سب سے زیادہ اس قرض کے بوجھ تلے دبے ھیں.ہمیں زبردستی رشتے نبھا نے کواسلیے کہا جاتا ہے کہ ہم محبت کرنے والوں کے احسان مند بن کر زندگی گزار دیں.
  6. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    کیا آپ متفق ہیں کہ کیمیا اور فلسفے میں تجزیہ مشترک ہوتا ہے؟
  7. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    شکریہ مریم افتخار نے مجھے اس فورم کے بارے میں بتایا تھا.
  8. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    تجزیہ. مجھے لگتا ہے کہ فرض اور مجبور ی میں فرق ہوتا ہے. اور مجبوری میں فرض بھی قرض کی طرح مشکل لگتا ہے. انشاء اللہ۔ امین.
Top