نتائج تلاش

  1. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی اسی شہر غزل سے تعلق رکھتی ہیں. اصلاح کا شکریہ محبت فرض ہو جائے, تو اکثر قرض لگتی ہے .. ایسے ہی کچھ قرض ہماری طرف بھی واجب الادا ہیں۔
  2. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    شکریہ. کیمسٹری الحمد اللہ بہترین ہے. شکریہ
  3. فاطمہ بتول

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    میرا نام سیدہ فاطمہ بتول ہے, ساہیوال سے بی ایس کیمسٹری کی طا لب علم ہوں .لٹر یچر سے لگا ؤ ہے مگر سیکھنے کا شوق یہاں تک لے آیا..
Top