کارپس میوزیم
اوگسٹگیسٹ ، نیدرلینڈ
ایک سفر انسانی جسم کے آر پار
کارپس ایک امیوزمنٹ پارک کم ہیلتھ ایجوکیشن میوزیم ہے ۔ جو کہ ایک انسانی جسم نما (بیٹھے ہوئے) عمارت میں ہے ۔یہ ١١٥ فٹ اونچی ہے ۔کارپس کی غیر ہموار عمارت کو دیکھ کر اس کے اندر کا قطعی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا ہے ۔اس کے اندر کی...