ٹیچر اپنی کلاس کے بچوں کو تازہ دم ہونے کا مطلب سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی ۔انہوںنے نومی سے کہا ،" دیکھو تمھارے ڈیڈی دن بھر دفتر میں کام کرتے ہیں تو تھک جاتے ہیں ۔"
"جی ہاںمس ۔" نومی نے جواب دیا ۔
"تو پھر اس کے بعد وہ کیا کرتے ہیں ؟" ٹیچر نے پوچھا ۔
"مس ! یہی تو مما بھی جاننا چاہتی ہیں ۔"...