نتائج تلاش

  1. میاں چاند

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  2. میاں چاند

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دوربین کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے :)
  3. میاں چاند

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ فلم کچھ کچھ میری زندگی کی بھی عکاسی کرتی ہے :filmstrip: :silly:
  4. میاں چاند

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ فلم کچھ کچھ میری زندگی کی بھی عکاسی کرتی ہے :filmstrip: :silly:
  5. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خوشبو کیوں نہ ہوگی تمھاری گفتگو میں تم نے وقت گزارا ہے مجھ پھول کے ساتھ :lol:
  6. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہر ادھوری خواہش پہ شکوہ نہ کیا کر اے انسان تْو اتنا عقلمند نہیں کہ خدا کے ارادے سمجھ سکے
  7. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کوئی پتھر سا دل لا دو مجھے دنیا میں جینا ہے
  8. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سزا ہے ، وبا ہے ، دغا ہے محبت کہےجارہےہیں ، کیےجارہےہیں
  9. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میرے لیئےعجیب ہے میری زندگی کا ساتھ کہ میری زندگی میں شامل میری زندگی نہیں
  10. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    انتظارِ عْمرِ طویل کے بعد، بھیجا جو قاصد کو اْن کی طرف قاصد پلٹ کے خْوب رویا کہ تعارف پوچھتے ہیں وہ
  11. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    :brokenheart2: سوچ رہا ہوں کہ اب بے وفائی کرنا سیکھ لوں محبت دے دے کے، ہم نے اپنی قدر کھو دی :brokenheart2:
  12. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تم ، تم اور صرف تم لو ختم ہوئی میری داستان
  13. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سانسوں پہ بندی زنجیر تھی ، جو توڑ دی ہم نے اب سے ہم بھی جلدی سوئیں گے کہ محبت چھوڑدی ہم نے
  14. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جی تو چاہتا ہے اْسے مْفت میں جان دے دْوں اتنے معصوم خریدار سے کیا لینا دینا۔۔
  15. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ جو میری جان گئی ہے نا اس محبت میں تیرا صدقہ اْتاراہے،تیری نظر اْتاری ہے
  16. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    روز ایک نئی تکلیف، روز ایک نیا دْکھ قتل ہوگا کسی دن میرے ہاتھوں یہ عشق!
  17. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کیا کہا قا صد تم نے، ذرا پھر سے کہنا اْن کی آنکھیں؟ میرا ذکر؟؟ اور آنسو؟؟؟ ناممکن! ! ! ! !
  18. میاں چاند

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سیکھ لو ہر چہرے کی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی۔۔۔
Top