نتائج تلاش

  1. میاں چاند

    تعارف کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

    پہلے تو شکریہ میں قانون کا طالبعلم ہوں۔ ایل ایل بی ( پارٹ 2)
  2. میاں چاند

    تعارف کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

    جی نام میرا چا ند مہر ہے لیکن دوستوں میں چاند میاں، میاں چاند کہہ کے پکارا جا تا ہوں۔ اسلئیے سوچا کہ یہاں بھی میاں کیوں نہیں :idea:
  3. میاں چاند

    تعارف کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

    شمشاد بھائی اور اپنے متعلق بتانے کے لیئے ہے تو بہت کچھ ۔ لیکن اردو ٹائپنگ بہت مشکل۔۔۔ بہت دیر لگتی ہے لکھنے میں۔۔۔:sad4:
  4. میاں چاند

    تعارف کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

    شکریہ مہ جبین باقی دیکتھے ہیں کہ کون کتنا تعاون کرتا ہے مجھے اردو سیکھا نے میں۔۔۔
  5. میاں چاند

    تعارف کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

    شکریہ محمد صابر شمشاد بھائی ہی کیوں لیں گے مجھ سے معلومات۔۔۔ آپ کیوں نہیں۔۔۔ :idontknow:
  6. میاں چاند

    تعارف کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم میرا نام چاند مہر ہے۔۔۔۔ اردو سیکھنے آیا ہوں ۔۔۔۔ والسلام :)
Top