میں انٹر نیٹپر کچھ عربی کتابوں کا متن تلاش کر رہا تھا کہ ایک ویب سائٹ پر برقی کتابوں یعنی Electronic Booksکا بہت بڑا ذخیرہ ملا. عرب ملکوں میں کام کرنے والے مختلف اداروں اور تنظیموں نے بلامبالغہ ہزاروں نایاب کتب کو اس فارمیٹ میں محفوظ کرکے بہت بڑی خدمت سراانجام دی ہے. تفسیر فی ظلال القرآن مکمل...