سورة مریم
کے معانی کی ترجمانی
از
سید ابو الاعلیٰ موددیؒ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ک، ہ، ی ، ع، ص۔ ذکر ہے اُس رحمت کا جو تیرے رب نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی، جبکہ اُس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا۔ ا س نے عرض کیا ”اے پروردگار، میری ہڈیاں تک گھُل گئی ہیں اور سر بڑھاپے سے بڑھک اٹھا...
سورة الکہف
کے معانی کی ترجمانی
از
سید ابو الاعلیٰ موددیؒ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے اپنے بندے پر یہ کتاب نازل کی اور اس میں کوئی ٹیڑھ نہ رکھی۔ ٹھیک ٹھیک سیدھی بات کہنے والی کتاب، تاکہ وہ لوگوں کو خدا کے سخت عذاب سے خبردار کر دے، اور ایمان لا کر نیک...
نوٹ
تفہیم القرآن کو ڈیجیٹائز کرنے کا منصوبہ اس محفل میں زیرِ عمل ہے۔ میں نے تیسری جلد پر کام شروع کیا تو محسوس ہوا کہ یہ کام بہت وقت چاہتا ہے اوراس کو مکمل ہونے میں بہت عرصہ لگ سکتا ہے۔ بہتر ہو اگر ترجمانی کو پہلے لکھ دیا جائے تا کہ صرف ترجمانی کے طالب حضرات کی تشنگی پوری ہو سکے۔ تفہیم القرآن...
موضوع اور مضمون
یہ سورہ مشرکینِ مکہ کے تین سوالات کے جواب میں نازل ہوئی ہے جو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتحان لینے کے لئے اہل کتاب کے مشورے سے آپ کے سامنےپیش کیے تھے: اصحابِ کہف کون تھے؟ قصہ خضر کی حقیقت کیا ہے؟ اور ذوالقرنین کا قصہ کیا ہے؟ یہ تینوں قصے عیسائیوں اور یہودیوں کی...
شگفتہ بہن!
تفہیم القرآن سکین شدہ حالت میں مختلف ویب سائٹس پر موجود ہے۔ اس لیے میں صرف یونی کوڈ پوسٹنگ کرسکوں گا۔ میں چاہتاہوں کہ پہلے صرف ترجمہ ڈیجیٹائز ہو جائے۔ تفسیر کا کام بعد میں ہوتا رہے گا۔ اپنی رائے سے مطلع فرمائیے۔ تفہیم کا آن لائن ورژن اس لنک پر موجود ہے۔...
اچھا
اچھا بھائی مت شامل کرنا اسے ڈیجیٹل لائبریری میں۔ لیکن یہ تو بتا دیں کہ سید مودودی کے ترجمہ کو میں ڈیجیٹائز کرنا چاہوں تو کیا اس میں کوئی قانونی رکاوٹ ہے یا نہیں اور اس پر پہلے کچھ کام ہوا ہے یا نہیں۔
یہ ترجمہ یونی کوڈ میں شاہ فہد پرنٹنگ کملیکس کی ویب سائٹ پر موجود ہے
http://www.qurancomplex.com/Quran/Targama/Targama.asp?l=arb&t=urd&nSora=1&nAya=1
لیکن یہ واضح رہے کہ اس ترجمے کو بہت زیادہ با محاورہ بنانے کی کوشش میں قرآنی متن سے بہت پیدا ہو گیا ہے۔ جس کا اعتراف الشیخ صلاح الدین یوسف نے اپنے...
اردو زبان میں کیے جانے والے قرآنی ترجموں میں سید مودودی کے ترجمے یا ترجمانی کو ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ اسے یونی کوڈ میں کیا جائے تو بہت مفید ہو گا۔ میں اسے شروع کر سکتا ہوں۔ مجھے صرف یہ معلومات چاہیئیں کہ کیا اس پر پہلے سے کام ہو رہا ہے۔ یا کاپی رائیٹ کا مسئلہ تو نہ ہو گا۔
فی الوقت میں نے یہ کتاب صرف مطالعے کی غرض سے ٹائپ کی ہے۔اس لئے کہ لائبریری میں صرف منتظمین کی پسند ہی کی کتابیں نہیں ہونی چاہیئیں بلکہ ہر قسم کا مواد موجود ہونا چاہیے۔ تاکہ کسی قسم کا حوالہ دیتے وقت سہولت ہو۔ مولانا مسعود اظہر کے بہت سے نظریات ایسے ہیں جن سے مجھے ذاتی طور پر سخت اختلاف ہے۔ اگر...
قادیانیت کا خلاصہ“انکار جہاد“
مجاہدین کے ۲۵ اوصاف
1) تقویٰ آیت ۱
2) اصلاح ذات البین آیت ۱
3) اللہ و رسول کی اطاعت آیت ۱
4) اللہ کا خوف آیت ۲
5) قرآن مجید سے تعلق آیت ۲
6) توکل آیت ۲
7) نماز قائم کریں آیت ۳
8) انفاق فی سبیل اللہ آیت ۳
9) استغاثہ من اللہ آیت ۹
10) ثابت قدمی آیت ۱۱
11)...
جہاد ایک قطعی اور محکم فریضہ1
جہاد ایک محکم اور قطعی فریضہ
از قلم
محمد مسعود ازھر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
قرآن مجید کی آیاتِ جہاد
چند دن پہلے بعض اکابر علماء کرام کی خدمت میں حاضری ہوئی۔ وہاں مرادان کے دور تفسیر کا ذکر چھڑ گیا۔ بندہ نے بتایا کہ یکم محرم الحرام ۱۴۲۴...
محترم بھائیو! میرے علم کے مطابق قرآن کریم میں نیک لوگوں کے لیے عام طور پر ُازواجُ کا لفظ استعمال کیا گیا ہے یعنی یہ کہ وہاں انہیں پاکیزہ ُزوجُ ملے گا۔ زوج کا لفظ عربی میں جوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مرد کے لیے عورت زوج ہے اور عورت کے لیے مرد۔ ذاکر نائیک نے شاید اسی کی تشریح کی ہو گی۔
حور کا...
سعودی حکومت کا شائع کردہ ترجمہ قرآن
شاہ فہد پرنٹنگ پریس کی ویب سائٹ پر وہ ترجمہ اور تفسیر میسر ہے جو سعودی حکومت تقسیم کرتی ہے۔ ذیل کے لنک پر کلک کریں
http://www.qurancomplex.com/Quran/Targama/Targama.asp?l=eng&t=urd&nSora=1&nAya=1
قادیانیت کے بارے میں ایک دھاگے پر بات کرتے ہوئے محترم منتظم اعلی نے لکھا تھا
اردو محفل کا کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے۔ یہاں مسلمان، ہندو، سکھ، یہودی، عیسائی، atheist، احمدی، مورمن، بہائی، agnostic، وکا (wicca) یا کوئی اور سب welcome ہیں۔ تمیز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر کوئی اپنے عقیدے...
عیسایت کے بارے میں کتابوں کا ترجمہ
جب ہم انجیل کو یونی کوڈ میں بدلنا چاہیتے ہیں۔ تو اس کے ساتھ ان کتابوں کو بھی برقیانا چاہیے جو عیسائیت کے بارے میں لکھی گئی ہیں۔ رحمت اللہ کیرانوی کی کتاب اظہار الحق اس بارے میں ام الکتاب کی حیثیت حاصل ہے۔ اسے ضرور برقیایا جانا چاہیے۔ تقی عثمانی صاحب نے اسے...
کیا وقت یاد دلا دیا۔
مجھے ٹاپ کر کے خوشی ہو گی لیکن فی الحال میں ایک عربی کتاب کے ترجمے پر کام کر رہا ہوں۔ اس لیے کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ آپ مجھے سکین شدہ کتابیں بھیج دیں۔
قادیانیت کے جاننے کے لئے مندرجہ ذیل سائٹس پر جائیے
http://khatm-e-nubuwwat.org/bookpdf/book.htm
http://www.khatm-e-nubuwwat.com/
http://www.khatm-e-nubuwwat.org/