نتائج تلاش

  1. عرفان قادر

    ہمیں آتی ہے تجھ سے بُو،جرابیں دھو کے پہنا کر

    ہاہاااااااااا، بہت اعلیٰ غزل۔
  2. عرفان قادر

    جو سخن میں کوزہ گزار تھے مجھے کھا گئے

    بہت اعلیٰ غزل۔ عزیز فیصل صاحب کے کیا کہنے
  3. عرفان قادر

    ایسے سرتاج کو ملتی ہے ہدایت کم کم

    ایسے سرتاج کو ملتی ہے ہدایت کم کم جس کی سینڈل سے ہو کی جاتی مُرمّت کم کم کرتے رہتے ہیں یہاں گاؤں کے کنگلے بھی بہت "شہر میں رزق تو وافر تھا محبت کم کم" ووٹ لینا ہو تو در در ہیں بھٹکتے پھرتے پھر نظر آتے ہیں اربابِ سیاست کم کم پانچ دیوان ہیں چھَپوائے ہوئے شاعر نے پائی جاتی ہے مگر اُن میں فراست...
  4. عرفان قادر

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    ہاہاااااااااااااااااا۔ بالکل صحیح کہا
  5. عرفان قادر

    مٹن کی شان ۔۔۔

    آج سوچا ہے کہ کچھ لکھوں مٹن کی شان میں شاعری موجود تھی پہلے نہ اِس میدان میں جب نہیں اُردو میں ہے اس لفظ کا نعم البدل کیوں نہ انگلش میں یا پنجابی میں ہی کی جائے گَل ہے مٹن کیا چیز، میرے دوست بتلائیں گے کیا؟ سوچ کر ڈھینچوں کا بھی کچھ لوگ شرمائیں گے کیا؟ ٹھیک ہے، خود ہی لُغت سے دیکھ لیتا ہوں...
  6. عرفان قادر

    شاعروں کے مسائل پر ایک غزل

    ہاہاااااااااااااا بہت خوبصورت غزل ہے۔
  7. عرفان قادر

    چکن کے اتنے فضائل ہیں، آپ کیا جانیں؟

    جناب شاہد ماکلی کی زمین میں ایک غزل۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنابِ شیخ بھی گھائل ہیں، آپ کیا جانیں؟ اسیرِ جھانجھر و پائل ہیں، آپ کیا جانیں؟ پلاٹ چاند پہ یا مُشتری پہ لے لیں گے وہ جن کے پاس وسائل ہیں، آپ کیا جانیں؟ ہوں مکھّیاں یا پتنگے، جوئیں یا کھٹمل ہوں سب ایک جیسے قبائل ہیں، آپ کیا جانیں؟ نہ...
  8. عرفان قادر

    کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا

    ہاہاا۔ عزیز فیصل صاحب کے کیا ہی کہنے
  9. عرفان قادر

    بِن ٹی وی کے زندہ نہیں رہ سکتی ہے چاچی

    سونی ہو یا ایل جی ہو، یا ہایئر یا ہٹاچی بِن ٹی وی کے زندہ نہیں رہ سکتی ہے چاچی مقدور کہاں روز مِلن ہیر سے میرا مَیں گلشنِ معمار میں، وہ مائی کُلاچی مانا کہ نہیں کوئی بھی کل اونٹ کی سیدھی پر یاد رہے اتنی بھی سیدھی نہیں ڈاچی سیلفی تو بنانے دے مجھے عید کے دن پر "نُوری" سے یہ کہتا ہی رہا "جام...
  10. عرفان قادر

    ہو میری طرف سے تمھیں افطار مبارک!

    صبر کریں۔ بہت بہت شکریہ
  11. عرفان قادر

    ہو میری طرف سے تمھیں افطار مبارک!

    رحمت کا مہینہ ہے پُر انوار مبارک بخشش کے مسلماں ہیں طلبگار، مبارک ہے عید کے دن اُس کی ضمانت پہ رہائی شیطان ہوا جس میں گرفتار، مبارک ٹی وی پہ جو اَب آ کے دکھائیں گے تماشے عالِم نہیں، جوکر یا اداکار مبارک چالیس کلو کا ہے جو رمضان سے پہلے ہو جائے گا نوّے کا، مِرا یار، "مُبارک" تاجر نے ہر اک...
  12. عرفان قادر

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    ہاہاااااااااااااااا۔ بہت خوب
  13. عرفان قادر

    پیروڈی:لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں

    ہاہاہااااا اے مچھرو! ڈنر تو کہیں اور جا کرو اب خون کچھ بچا ہی نہیں مجھ بیمار میں
  14. عرفان قادر

    نہیں ملے گی تمھیں زُلف سے رہائی میاں

    نوازش ہے آپ کی بھائی محمد تابش صدیقی
  15. عرفان قادر

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    بہت خوب ۔ لاجواب غزل
  16. عرفان قادر

    پہلے تو دِل سجن کو چُھپا کر دیا گیا

    پہلے تو دِل سجن کو چُھپا کر دیا گیا رکھنے کو پھر سٹیل کا "لاکر" دیا گیا خبریں کرپشنوں کی چھُپانے کے واسطے شوشہ نیا ہی کوئی کھڑا کر دیا گیا گرہیں لگا کے چھین لئے مصرعے سبھی ہے شاعروں کے ساتھ یہ کیا کر دیا گیا سرٹیفیکیٹ عشق کے ڈپلومہ کورس کا مجنوں کو دشت میں ہے بُلا کر دیا گیا مظلوم شوہروں...
  17. عرفان قادر

    نہیں ملے گی تمھیں زُلف سے رہائی میاں

    بہت بہت شکریہ ۔ امجد علی راجا بھائی
  18. عرفان قادر

    نہیں ملے گی تمھیں زُلف سے رہائی میاں

    وہ پوری قوم نے جوڑی تھی پائی پائی میاں جو تُو نے یونہی تللّوں میں ہے اُڑائی میاں کسے ملی ہے اجازت بھی عقدِ ثانی کی؟ ہے جس نے پوچھ لیا، اُس نے مُنہ کی کھائی میاں! کہاں گئے وہ ترے وعدے لوڈشیڈنگ پر گئی ہے صُبح سے بجلی، نہیں ہے آئی میاں جؤوں کے ساتھ بتانا پڑے گا جیون اب نہیں ملے گی تمھیں زُلف سے...
  19. عرفان قادر

    کھاتا ہی رہا شوق سے میں پان وغیرہ از نویدظفرکیانی

    ہاہااااااااااا۔ کھینچیں نہ اگر اِن کو پکڑ کر تیرے سسرے کس کام کے آخر یہ ترے کان وغیرہ
Top