نتائج تلاش

  1. عرفان قادر

    دسمبری شاعری

    شکریہ وارث بھائی۔ جیسے ہم ویسے ہمارا یار۔:LOL:
  2. عرفان قادر

    دسمبری شاعری

    ہاہا۔ چوہدری صاحب۔ صحیح فرمایا جے
  3. عرفان قادر

    دسمبری شاعری

    شعر مت کہہ صنم دسمبر میں ناک میں کر نہ دم دسمبر میں یاد سُکڑی ہے اُس کی، سردی سے تب ہی آتی ہے کم دسمبر میں جن کو اہلِ قلم سمجھتا تھا نکلے "اہلِ شکم" دسمبر میں سال بھر کی کرپشنیں لیڈر کر گئے سب ہضم دسمبر میں شاعری چھوڑ، مشورہ یہ مان بیچ انڈے گرم دسمبر میں تازگی بخشتے ہیں آنکھوں کو "سبز"...
  4. عرفان قادر

    السلام علیکم۔ امجد بھائی۔ آپ کی مزاحیہ شاعری پڑھی۔ بہت پسند آئی۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ یونہی ہنستا...

    السلام علیکم۔ امجد بھائی۔ آپ کی مزاحیہ شاعری پڑھی۔ بہت پسند آئی۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ یونہی ہنستا مسکراتا رکھے۔ آمین
Top