مرغے صوتی آلودگی کا سبب
سوازی لینڈ کے دارالحکومت میں مرغے رکھنا غیر قانونی ہے
افریقی ملک سوازی لینڈ کے دارالحکومت ممبانے میں صوتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مرغوں کو ذبح کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سوازی لینڈ براعظم افریقہ کا سب سے چھوٹا ملک ہے جس کی کل آبادی صرف گیارہ لاکھ نفوس پر مشتمل...