یوں تو ہوتا ہے
بھارتی امیگریشن حکام نے پاکستان کے سابق وفاقی وزیر انصار برنی کو دِلی پہنچتے ہی ملک بدر کر دیا۔
انصار برنی لندن سے امارات ائیر لائنز کی ایک پرواز سے دبئی کے راستے دِلی پہنچے تھے۔
انصار برنی کے بھائی صارم برنی کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی تک اس بات کا علم نہیں ہے کہ ان کے بھائی کو...