نتائج تلاش

  1. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    صرف ایک سپون کیک کا ابھی تک
  2. ع

    موُڈ ،

    میرا موڈ ابھی سخت خراب ہے۔
  3. ع

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    کوئی بھی آ جائے۔
  4. ع

    بات

    رو پڑا ہوں تو کوئی بات ہی ایسی ہوگی میں کہ واقف تھا تیرے ہجر کے آداب سے بھی
  5. ع

    “ وفا “

    خلوص،مہر،وفا لوگ کر چکے ہیں بہت میرے خیال میں اب اور کوئی کام کریں جدا ہوئے ہیں بہت لوگ،ایک تم بھی سہی اب اتنی سی بات پر کیا زندگی حرام کریں
  6. ع

    دریا

    روٹھا ہوا تھا ہنس پڑا مجھ کو دیکھ کر مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسا بہت لگا صحرا میں جی رہا تھا جو دریا دلی کے ساتھ دیکھا جو غور سے تو وہ پیاسا بہت لگا
  7. ع

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    جامِ تہی قبول نہ تھا غم سمو لیئے پھولوں کے انتظار میں کانٹے چبھو لیئے ہم ہیں وہ سادہ لوح کہ پا کر رضائے دوست خود اپنے ہاتھ اپنے ہی خوں میں ڈبو لیئے
  8. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    شامی کباب اور روٹی
  9. ع

    موُڈ ،

    میں بہت تھک گئی ہوں تو تھکا ہوا موڈ ہے!
  10. ع

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں تو سوچ رہی ہوں کہ کچھ پوسٹ کر لوں پھر نماز پڑھ لوں۔
  11. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام
  12. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    مرغ چھولے اور چاول
  13. ع

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    سوچ رہی ہوں کہ جا کر کھانا کھا ہی لوں۔
  14. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    السلام و علیکم۔۔۔
  15. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پلاؤ اور رائتہ
  16. ع

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کیوں نہ اک جھوٹی تسلّی پر قناعت کر لیں لوگ کہتے ہیں عدم خواب حسیں ہوتے ہیں
  17. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ابھی ابھی میکڈونلڈ کا برگر کھایا ہے!
  18. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    وعلیکم السلام۔۔۔
Top