نتائج تلاش

  1. ع

    آج کا شعر

    درد جب حد سے بڑھا ضبط کے آنسو لکھے ہم نے سیکھا ہی نہیں آنکھ سے رونا سائیں
  2. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آلو کی بھجیا اور قیمہ کریلے۔
  3. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    جی نہیں،،،ناشتہ میں یہی کھایا جاتا ہے۔:cool:
  4. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    آملیٹ اور سلائس
  5. ع

    چکن شاشلک

    اشیاء: 1)چکن بون لیس: 2/1 کلو 2)لہسن ادرک کا پیسٹ:2/1 ٹی سپون 3)مسٹرڈ پیسٹ:2/1 ٹی سپون 4)لال مرچ:2/1 ٹی سپون 5)نمک:2/1 ٹی سپون 6)سفید مرچ:2/1 ٹی سپون 7)اجینو موتو:2/1 ٹی سپون 8)سویا سوس:2 ٹی سپون 9)سرکہ:2 ٹی سپون 10)چینی:2/1 ٹی سپون 11)تیل:2 ٹی سپون 12)اسٹکس:حسب ِ ضرورت 13)شملہ...
  6. ع

    خمیدہ سر نہیں ہوتا میں خودداری کے موسم میں

    خمیدہ سر نہیں ہوتا میں خودداری کے موسم میں مِرا اک اپنا موسم ہے گرانباری کے موسم میں ہمارے کھِلنے اور جھڑنے کے دن اِک ساتھ آئے تھے ہمیں دیمک نے چاٹا ہے،شجر کاری کے موسم میں تمنّا میں فراغت کو کوئی لمحہ نہیں ملتا بڑی مصروفیت رہتی ہے،بیکاری کے موسم میں کہیں باہر کی زنجیریں نہ اندر تک...
  7. ع

    آج کا شعر

    ایک لمحے میں کٹا عمر بھر کا فاصلہ میں ابھی آیا ہوں تصویریں پرانی دیکھ کر
  8. ع

    فراز زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے

    بہت زبردست
  9. ع

    شرٹس اور ٹی شرٹس

    گلاسس لگا کر دیکھیں آ جائیں گی اور پھر بھی نہ آئیں تو بادشاہ ہی والی بات ہوگی:cool:
  10. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    چکن شاشلک،مٹن ڈرائی چلی،بوائلڈ رائس اور کھیر
Top