نتائج تلاش

  1. ٹیپو سلطان

    سی ایچ موڈ فورم کے لیے نئے سٹائل

    نبیل بھائی اگر ممکن ہو تو Hierarchy_pro ٹیمپلیٹ انسٹال کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں ۔ شکریہ
  2. ٹیپو سلطان

    رائیٹ ٹو لیفٹ لینگویج سپورٹ والی فائلز وی بی ڈاٹ نیٹ اپلیکیشن میں۔

    دوست ڈئیر میرا خیال ہے نبیل بھائی نے وہ اردو ایڈیٹر سی پلس پلس یا سی شارپ میں بنایا ہے۔ ابھی یہ میرا اندازہ ہے۔ نبیل بھائی کیا اس انسٹالر میں رائیٹ ٹو لیفٹ کے لیے ایکس پی سی ڈی کی ضرورت پڑتی ہے؟ میں نے چند بار لوڈکرنے کی کوشش کی لوڈ ہو بھی گیا لیکن ہر بار زپ ایرر دیتا رہا۔ لیکن شاید اس مرتبہ...
  3. ٹیپو سلطان

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    ابھی تک میرا مسئلہ حل نہیں ہوا کچھ نہ کچھ تو اس مسئلے کا حل ہو گا ناں۔ کیا اس ای میل کو ڈس ایبل بھی کیا جا سکتا ہے؟۔ میں نے ڈس ایبل کرنے کی بھی کوشش کی لیکن پھر بھی وہی ایرر آ رہا ہے۔ ۔
  4. ٹیپو سلطان

    رائیٹ ٹو لیفٹ لینگویج سپورٹ والی فائلز وی بی ڈاٹ نیٹ اپلیکیشن میں۔

    السلام علیکم میں وی بی ڈاٹ نیٹ میں کچھ سر مار لیتا ہوں۔ میں ایک اُردو اپلیکیشن بنا رہا ہوں جس میں ٹیکسٹ باکسز میں اُردو لکھی جا سکتی ہے۔ لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ اس سسٹم پر رائیٹ ٹو لیفٹ اردو لینگویج سپورٹ بھی شامل ہو ۔ لیکن صوتی کی بورڈ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ میں اس اپلیکیشن...
  5. ٹیپو سلطان

    نہج البلاغہ

    شکریہ مہوش بہن، لیکن یہ لنک تو کام نہیں کر رہے۔ میں نے کوشش تو بہت کی لیکن شاید ڈاون لوڈ کا طریقہ مجھے سمجھ نہیں آیا۔ آپ پلیز دوبارہ چیک کر لیں۔ اور اگر ہو سکے تو خطبات کو بھی کہیں سے تلاش کریں۔ شکریہ
  6. ٹیپو سلطان

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    شکریہ نبیل بھائی یہ تو مسئلہ ابھی ابھی حل ہو گیا ہے۔ ایک اور مسئلہ ہے وہ یہ کہ STMP Server کیا چیز ہے کیونکہ جب یوزر اپنے اپ کو رجسٹر کرواتا ہے تو اس وقت رجسٹر تو ہو جاتا ہے لیکن ایرر آجاتی ہے کہ میل ناٹ سینڈ میرا خیال ہے اس کا تعلق ایس ٹی ایم پی سرور سے ہی ہے اس کو کیسے سیٹ کرتے ہیں کہ...
  7. ٹیپو سلطان

    نیٹ بذریعہ موبائل

    پاکستان میں جی پی آر ایس ریٹس میں موبی لنک سب سے اچھا جا رہا ہے ۔ اگر آپ ایک ماہ کا ان لمیٹیڈ پیکیج لیتے ہیں تو وہ تقریبا 650 روپے فی ماہ کے حساب سے پڑھے گا، یہ پیکیج صرف پوسٹ پیڈ کے لیے ہے باقی جو عام چارجز ہیں وہ وہ ٹیلی نار اور موبی لنک کے تقریبا برابر ہیں یعنی عام پیکیج میں نیٹ استعمال کرنا...
  8. ٹیپو سلطان

    نہج البلاغہ

    مہوش بہن میرا خیال ہے حافظ ریاض نجفی صاحب نے مفاتیح الجنان کا ترجمہ کیا ہے جس میں ان کے مدد گار محمد علی فاضل صاحب بھی تھے جہاں تک نہج البلاغہ کا تعلق ہے تو پاکستان میں ابھی تک مفتی صاحب اور ذیشان حیدر جوادی صاحب کی ترجمہ شدہ ہے ایک اور نہج البلاغہ پاکستان میں تقسیم ہوئی ہے جس کے بارے میں اس کے...
  9. ٹیپو سلطان

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    میں نے ذیلی موڈ تو کامیابی سے انسٹال کر لیا ۔ لیکن دوسرے موڈ انسٹال نہیں کر پایا دوبارہ کوشش کروں گا۔ ایک مسئلہ جو بہت سر مارا لیکن سمجھ نہ آیا وہ یہ ہے گیسٹ اور رجسٹرڈ یوزر جب فورم میں‌انٹر ہوتے ہے تو انکو صرف معلومات کی کیٹگری نظر آتی ہے ۔ جبکہ ایڈمن کو باقی کیٹگریز اور فورمز بھی نظر آتے ہیں۔...
  10. ٹیپو سلطان

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    جواب دینے کا شکریہ نبیل بھیا۔ میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔ اور ہاں اٹیچمنٹ موڈ اور ڈاون لوڈ موڈ اس طرح کے دوسرے جو موڈ ہیں ان کو انسٹال کرنے کا طریقہ اگر آسان الفاظ میں بتا سکیں تو شکریہ۔
  11. ٹیپو سلطان

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    جواب کا منتظر ۔ تھکا ہوا موڈ لیے بیٹھا ہوں۔
  12. ٹیپو سلطان

    کیا مفاتیح الجنان کی اردو یونیکوڈ فائل کسی کے پاس ہے

    مفاتیح الجنان شیخ عباس قمی کے جمع کردہ اعمال ، طریقہ ھاے عبادات، دعاوں اورزیارات پر مشتمل بڑی جامع قسم کی کتاب ہے۔ اس کا ترجمہ اردو مولانا اختر عباس صاحب نے کیا ہے اور اب حال ہی میں ترجمہ حافظ ریاض حسین نجفی اور مولانا محمد علی فاضل نے کیا ہے۔ کیا اُردو اور عربی متن کی فائلیں کسی کے پاس پڑھیں...
  13. ٹیپو سلطان

    نہج البلاغہ

    یہ پوسٹس تو کافی پرانے ہیں جن میں نہج البلاغہ کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔ اگر ممکن ہومہوش تو نہج البلاغہ مکتوبات اور اقوال کی طرح خطبات اور مفاتیح الجنان کا لنک بھی یہاں رکھ دیں تاکہ اردو محفل کے رکن ہونے کے باقی لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔ واقعا یہ بہت اچھی چیز ہے ۔ اور ہاں یہ مفاتیح الجنان کس کا...
  14. ٹیپو سلطان

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    نبیل بھیا ایک اور مسئلہ پیش آیا ہے کہ سی ایچ موڈ کوفری ہوسٹ کے روٹ پر کاپی کردینے کے بعد جب اس کو بروزر سے کال کرتے ہیں تو وہاں یوزر نیم اور پاسورڈ پوچھتے ہیں ۔ یہ ایڈمن والا پاسورڈ قبول ہی نہیں کر رہا ۔وہ یوزر نیم یوٹی ایف 8 میں تھا ۔ Categories Hierarchy 2.1.6 migration tool "The Arctic...
  15. ٹیپو سلطان

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    اس طرف کا بھی کوئی والی وارث ہے ؟ اللہ کے نام پر جواب دے دے کوئی؟
  16. ٹیپو سلطان

    نیا اردو جملہ ٹیمپلیٹ کیسے انسٹال کیا جائے

    اس مرتبہ کافی غور فکر کے بعد سوال کر رہا ہوں انسٹال تو ٹیمپلیٹ ہو گیا ہے(اوپر والے طریقے سے) اب مسئلہ یہ ہے کہ جب اس کو ڈیفالٹ بنا کر لوڈ کرتا ہوں تو صرف اردو ٹیکسٹ ہی نظر آتی ہے ؟اگرافکس وغیرہ یا سٹائل شیٹس وغیرہ کچھ نظر نہیں آتا۔ کیوں؟ سمجھ نہیں‌آرہی
  17. ٹیپو سلطان

    نیا اردو جملہ ٹیمپلیٹ کیسے انسٹال کیا جائے

    اگر کچھ دیر غور و فکر کے بعد سوال پوچھے تو میرا خیال ہے مسئلہ انسان خود بھی حال کر سکتا ہے۔ یہ مسئلہ بھی زیادہ مشکل نہیں تھا مگر اردو ویب کی اب عادت پڑھتی جا رہی ہے۔ سوال تو میں نے پوسٹ کر دیا لیکن سوچا کہ جب تک جواب نہیں آتا خود مغز ماری کرتا ہوں۔ اس مغز ماری سے سمجھ آئی کے سوال خاصہ بیوقوفانہ...
  18. ٹیپو سلطان

    نیا اردو جملہ ٹیمپلیٹ کیسے انسٹال کیا جائے

    سلام فری ہوسٹ پر موجود ویب سائیٹ پر نیا جملہ ٹیمپلیٹ کیسے انسٹال کیا جائے ؟ روٹ پر موجود فائل اٹریبیوٹ بھی چینج کر کے دیکھ لیے ہیں جس میں مندرجہ ذیل media/ Writeable administrator/templates/ Writeable templates/ Writeable images/stories/ Writeable ہیں لیکن نیا جملہ...
  19. ٹیپو سلطان

    جملہ کی انسٹالیشن کے بعد فونٹ پرابلم

    شکریہ نظامی صاحب مسئلہ حل ہے۔
  20. ٹیپو سلطان

    پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

    ساغر ڈئیر کیا ہوا؟؟ اسمیں ٹیمپلٹ کا کیا قصور ہو سکتا ہے؟
Top