مجھے ذیلی موڈ انسٹال کرتے ہوئے تو کوئی مشکل تو پیش نہیں آئی لیکن ڈوان لوڈ موڈ اور اٹیچمنٹ موڈ کو کیسے انسٹال کرنا ہے کچھ زیادہ پتہ نہیں چلا حالانکہ صفحہ اول میں نبیل صاحب کے ٹیٹوریل میں وہ والا حصہ کئی مرتبہ پڑھ چکا ہوں اسی کے مطابق کرنے کی کوشش کرتا ہوں یعنی contrib اور root فولڈرز کے ساتھ...