انوکھی ایجاد قسط نمبر 2
رائٹر علی مجتبیٰ
پروفیسر عامر نے حسن سے کہا حسن بہت رات ہوگئی ہے اپنے گھر جاؤ۔حسن نے کہا ٹھیک ہے۔اگلے دن پروفیسر عامر جب اپنی لیب میں پہنچے تو وہاں پر تیزا گھڑی نہیں تھی۔اصل میں پروفیسر عامر غلطی سے تیرا گھڑی کو اپنی لیب میں ہی چھوڑ گئے تھے۔پروفیسر عامر پریشان ہوگئے کہ اب...