انوکھی ایجاد آخری قسط
- رائٹر علی مجتبیٰ
- انھوں نے پروفیسر عامر کے گھر میں پروفیسر عامر کی لاش دیکھی۔انسپکٹر حیدر اپنے دوست کی لاش کو دیکھ پر پریشان ہوگئے۔ نیچے گرتے گرتے بچے۔سلمان نے کہا چچا پریشان نا ہوں۔لیکن کیسے پتا چلے گا کہ ان کو قتل کس نے کیا ہے۔انسپکٹر حیدر نے کہا پروفیسر عامر نے مجھے...