نتائج تلاش

  1. غفران محسن

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    جیتے رہو بھائیو۔:clap: پی ڈی ایف کا مسئلہ بھی حل ہوگیا ہوتا کچھ یوں تھا کا وہ ایک طرف فولڈر میں بھی پریویو میں پی ڈی ایف فائل کھلی ہوتی تھی تو سسٹم کا ہاضمہ خراب ہو جاتا تھا ۔ اب پریویو کو بند کر کے کھولتا تو سب کچھ ٹھیک ٹھا ک چل رہا۔ اور سٹارٹ اپ پہ بھی ابنٹو کا ٹورنٹ کلائینٹ چلا لیا ۔ جہاں تک...
  2. غفران محسن

    ماسٹر مدن

    پہلی غزل تو میں نے کافی عرصہ پہلے کسی ایم پی تھری سی ڈی پر سنی تھی ۔ تب میں کسی خاتون کی آواز سمجھا تھا ۔ اور اب جب وسعت اللہ خان صاحب کے توسط سے یہ سنی تو معلوم پڑا کہ ماسٹر جی کم سن تھی اور رہی بات ٹھمری کی تو اتنا معلوم کہ بڑے بڑے کلاسیکل سنگیت کے استاد موسیقی کی اس صنف میں اپنے فن کا اظہار...
  3. غفران محسن

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    یعنی حضرت پچھلے زمانے کے ہی ہیں خیر مل کر پھر خوشی ہوئی۔
  4. غفران محسن

    غلام علی غلام علی - نیناں مورے ترس رہے ہیں۔۔ راگ بھیرویں ٹھمری

    چپکے چپکے اپنے خاموش دماغ میں جذب کریں
  5. غفران محسن

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    ورچوئل سی ڈی ڈرائیو سے میں نے ابنٹو کو ونڈوز سیون کے پہلو میں انسٹال کیا ہے کیونکہ سیدھے طریقے سے ونڈوز کو کچھ تحفظات تھے جو کافی مذاکرات کے باوجود بھی دور نہیں ہو رہے تھے۔ میں کوئی اور پی ڈی ایف ریڈر چیک کرتا ہوں۔۔ جہاں تک سٹارٹ اپ کا تعلق ہے تو ایک فارم سا سامنے آتا تو ہے مگر وہ کوئی مخصوص...
  6. غفران محسن

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    قصہ طولانی ہے اور ٹائپنگ کی رفتار سست ۔ کہانی کا لب لباب یہ ہے کہ پرنگ پاکستان کا موبائیل سوشل نیٹ ورک ہے۔ جہاں کسی زمانے میں میری چھوٹا غالب آئی- ڈی تھی۔ تب میری غالب کے ایک بڑے مداح سے لڑائی ہوئی یہ کچھ عرصہ تک حوصلے اور صفائی سے بالواسطہ یا بلاواسطہ چلتی رہی ۔ پھر کافی عرصہ گزرنے کے بعد ایک...
  7. غفران محسن

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    اب یہ پرنگ کا پھڈا یہاں کیا کر رہا۔۔
  8. غفران محسن

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    میں حالیہ دنوں ہی مکی صاحب کے بلاگ سے لینکس کے قصیدے پڑھ کر ابنٹو پہ آگیا پہلے تو ہفتہ ایک مجھ سے انسٹال ہی نہ ہوا ونڈوز 7 ہمیشہ آڑے آتی رہی پھر کہیں سے ورچوئل سی ڈی روم کا ٹوٹکا ملا تو میں اس قابل ہوا کے ابنٹؤ کا ڈیسکٹاپ دیکھ کر خوش ہو سکوں۔ مگر اب جو مشکلات مجھے درپیش ہیں ان میں- 1- زبان...
Top