نتائج تلاش

  1. غفران محسن

    'شکسپئر کا دل پاکستانی تھا'

    میں سمجھا شاید شکسپئیر کا دل بائی پاس ہوا تھا۔:rolleyes:
  2. غفران محسن

    ڈرون حملے۔ تحقیقات کیا کہتی ہیں

    ہر دور کی سپر پاور نے یہی کچھ کیا ہے۔ جب مسلمان سپر پاور تھے تو ایک عورت کی آواز پر پورے سندھ کو فتح کرتے چلے گئے۔اسلام کے نام پر بڑی بڑی سلطنتوں کے تختے پلٹ دئیے۔ پھر برطانیہ بنا اس نے بھی یہی کچھ کیا۔ پھر ایک وقت تھا دنیا میں دو سپر پاورز تھیں۔ اور ہم نے امریکہ کا ساتھ دے کر ایک سپر پاور کو...
  3. غفران محسن

    (Waar (2012

    مجھے کوئی مستند ربط نہیں ملا کہ اس کو وارنر برادرز دسٹری بیوٹ کر رہے۔ گوگل ہمیشہ کسی پاکستانی فورم پر لے جاتا ہے۔
  4. غفران محسن

    بہترین کارٹون فلمیں

    للو اور سٹچ بھی تو ہیں نا۔
  5. غفران محسن

    میری پسند

    کوئی جواب نہیں۔۔ :thumbsup: ٹھمری تو مجھے مدہوش کر دیتی۔
  6. غفران محسن

    ! بین الاقوامی بینکس کی سیاست پر مبنی فیچر فلم: The International !

    اس کی ان سائیڈ مین دیکھنا مجھے تو خاصی پسند آئی تھی ۔ ویسے اس میں ڈینذل واشنگٹن کی ایکٹنگ زیادہ اچھی لگی۔
  7. غفران محسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سیونگ پرائیویٹ ریان دیکھی۔ جنگ عظیم دوئم میں ایک ماں کے چار بیٹے امریکا کی طرف سے لڑ رہے ہوتے اور ان میں سے تین محاذ پر کام آجاتے اور چوتھے پرائیویٹ جیمس فینسس ریان (میٹ ڈیمون) کو بچانے کے لئے امریکا کا چیف آف آرمی سٹاف کیپٹن ملر(ٹام ہینکس) کی قیادت میں مشن بھیجتا۔ فلم اچھی تھی اور اسے دیکھ...
  8. غفران محسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایول ڈیڈ تو مجھے بالکل واہیات لگی۔ رنگ کا کہتے ہالی ووڈ کی ڈراؤنی ترین مووی ہے ۔ مجھے تو اتنا ڈر نہیں لگا تھا دیکھ کر۔ البتہ گریو انکاؤنٹرز نے تنگ کیا تھا۔
  9. غفران محسن

    کونسی فلم کا انتظار ہے؟

    نہیں دوسری بورن سپرمیسی ہے اس میں اس کی گال فرنڈ مر جاتی۔ :cry: :cry: بورن الٹیمیٹم تیسری ہے اور اب بورن لیگیسی چوتھی ہو گی مگر میٹ کے بغیر۔
  10. غفران محسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فلکر سے بھی نہیں ہوئی تھی مجھ سے کوئی اور سائیٹ آپ ہی بتا دیں :thumbsup:
  11. غفران محسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دی یوژل سسپیکٹس دیکھی ۔
  12. غفران محسن

    بذریعہ انٹر نیٹ پیسے کمانا

    میرے بیچارے ایک کزن نے آن لائن ڈالر کمانا شروع کئے تھے۔ بیچارا دن رات فارم فلنگ کرتا رہا جب اس نے اسائنمنٹ سبمنٹ کرائی تو فرنچائز والوں نے ریجیکٹ کر دی ۔ بڑی مشکل سے اس نے اپنے جمع شدہ پیسے پورے کر کے ان سے جان چھڑائی۔
  13. غفران محسن

    سات لینکس بیسڈ آپریٹنگ سسٹم کا موجد عالمی ریکارڈ بنانے والا پاکستانی سکندر محمود بلوچ

    اس پوسٹ میں فونٹ کون سا استعمال کیا گیا ہے ؟ کیونکہ یہ میرے پاس درست طریقے سے ظاہر نہیں ہو رہا۔
  14. غفران محسن

    کونسی فلم کا انتظار ہے؟

    مجھے دی بورن لگییسی کا انتظار جو کہ 3 اگست کو ریلیز ہو رہی ۔۔ اسی سیریز کی بدولت میری ہالی ووڈ کی فلموں میں دلچسپی پیدا ہوئی تھی۔ مگر جو چیز مجھے پریشان کر رہی وہ اس کا پوسٹر جس پہ میٹ ڈیمون نہیں۔
  15. غفران محسن

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    مجھے اس کے ایفیکٹ بہت پسند آئے ہیں اگر زیادہ ٹکریں مروائیں تو میں اسے ٹھڈا مار دوں گا۔:atwitsend:
  16. غفران محسن

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    ٹکریں مار مار کر میں نے کر ہی لیا آخر ۔۔ بڑی ای خوشی ہو ری :inlove::chill::warzish: لڈی والی رہ گئی۔۔ http://www.flickr.com/photos/76290717@N06/6846739833/
  17. غفران محسن

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    صرف لکھنے کے لئے--
  18. غفران محسن

    ابنٹو 11۔10 کا رگڑا --

    بھائیو میں ایک پنگا لے بیٹھا اور یہ پنگا مجھے جی جان سے پسند آیا۔ میں نے کے ڈی ای انسٹال کر لیا مگر صرف ایک مسئلہ وہ یہ کہ اب میں اردو سپورٹ کیسے نصب کروں۔ :confused:
  19. غفران محسن

    پاک فوج اب ٹیبلٹ کمپیوٹرز کے میدان میں

    اُڑتی اُڑتی سنی ہے کہ یہ 12 مارچ سے مارکیٹ میں پہنچ بھی رہے اور قیمت بھی خاصی کم ہے۔ آٹھ ہزار سے سولہ ہزار کے درمیاں
  20. غفران محسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ناو ناول تو میرے خیال میں اس کے چار ہی ہیں۔ :confused:
Top