نتائج تلاش

  1. ع

    میرے پسندیدہ اشعار

    مجھ سے پہلے کے دن اب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیں خواب و تعبیر کے گم شدہ سلسلے دکھ جو پہنچے تھے تم سے کسی کو بھی دیر تک اب جگانے لگے ہیں ےتمہیں اب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیں اپنے وہ عہد و پیماں جو مجھ سے نہ تھے کیا تمہیں مجھ سے اب کچھ بھی نہیں کہنا؟؟؟؟
  2. ع

    خدا

    تیرے بغیر تیری طرح میں زندہ رہوں یہ حوصلہ بھی دعا کر خدا نہ دے مجھ کو
  3. ع

    غم

    آگے حریم ِ غم سے کوئی راستہ نہ تھا اچھا ہوا کہ ساتھ کسی کو لیا نہ تھا کچھ اتنی روشنی میں تھے چہروں کے آئینے دل اسکو ڈھونڈتا تھا جسی جانتا نہ تھا
  4. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    وعلیکم آداب
  5. ع

    آج کا شعر

    ڈس گیا اُسے بھی شاید ہجر کا ناگ لہجہ تھکا ہوا،چہرہ بھی زرد تھا
  6. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ابھی تو روزہ ہے ،،،افطار کی تیاری کرتی ہوں پھر ہی کچھ بتاؤں گی:rolleyes:
  7. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب ضبط یا پھر شمشاد صاحب
  8. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    ہم نے آنکھیں نہیں چھپائیں بلکہ سن گلاسس لگائے ہیں،،اتنا بھی نہیں پتہ:grin:
  9. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    آشوب ِ چشم تو کہیں اور ہے،آنکھیں تو کسی اور کو چھپانا چاہیئں ۔۔۔۔۔:cool:
  10. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب ضبط نہیں آئیں
  11. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    ہاں بالکل منع کریں کتنی غلط بات ہے لڑنا جھگڑنا:rolleyes:
  12. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    غلط نہ سمجھیں وہ میں تھی جس نے مار مار کر ۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  13. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اگر لگے برا تو:cool:
  14. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب ضبط ہی آ جائیں:rolleyes:
  15. ع

    مبارکباد عید کارڈز ،

    بہت بہت شکریہ،میں نے آج دیکھا ہے کارڈ پر اب سب کو اچھی اچھی عیدی مل رہی ہے اور مجھے اس دس روپے پر نبٹا دیا اور وہ بھی آدھا،یہ تو نا انصافی ہوئی نا:confused:
  16. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    نہیں اب میں آتی ہوں
Top