نتائج تلاش

  1. ع

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج ہمارے گھر افطاری تھی اسلیئے پلاؤ،قورمہ،بٹر چکن،کٹلس،مرچوں کا سالن اور کھیر:)
  2. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب ضبط آئیں میں تو آگئی شکریہ بلانے کا
  3. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب پھرضبط
  4. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کوئی بھی جو آن لائن ہو
  5. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    اوہوووووووووووووووووووووووو
  6. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    جی جی اور آپ نے تو وہ بھی کبھی۔۔۔۔۔:cool:
  7. ع

    زندگی

    لکھا تھا ہجر میرے ہاتھ کی لکیروں میں تیرا وصال میری زندگی کو راس نہیں وہ بے خبر ہی رہا میرے راکھ ہونے تک وہ آنکھ اب بھی مرے واسطے اداس نہیں
  8. ع

    یوں

    یوں کہ عبارت کی زباں اور ہے کوئی کاغذ میری تقدیر کا سادہ بھی نہیں ہے کس موڑ پہ لے آیا ہمیں ہجر مسلمل تا حد ِ نگاہ وصل کا وعدہ بھی نہیں ہے
  9. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    موسم کو بدلنا ہے تو بدل جائے گا آخر سورج ہے کوئی شخص تو ڈھل جائے گا آخر آنکھیں ہیں تو بے آب ہوجائیں گی کسی روز دل ہے تو کسی روز سنبھل جائے گا آخر
  10. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    نہ جی اللہ معافی،،اتنی ہی بہت ہے۔:cool:
  11. ع

    آؤ ہنسیں

    :great: :eek:
  12. ع

    آج کا شعر

    اے ابر ِ محبت تو کہیں اور برس جا میں ریت کا ٹیلہ ہوں میری پیاس بہت ہے
  13. ع

    وقت کو گذرنا ہے!!!

    شکریہ وارث
  14. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب جو بھی آن لائن ہو
  15. ع

    غم

    پلک جھپکتے ہی دنیا اجاڑ دیتی ہے وہ بستیاں جنہیں بستے زمانے لگتے ہیں فراز غم بھی ملتے ہیں نصیب والوں کو ہر اک کے ہاتھ کہاں خزانے لگتے ہیں
  16. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب ضبط آئیں
  17. ع

    مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

    نہ جی پہلی مرتبہ ہی دیکھی ہے اور نہ ہی ملے تو اچھا ہے:rolleyes:
  18. ع

    آؤ ہنسیں

    آپ کیا فائدہ اب تو ہم آپکو ہی سمجھ گئے اب وضاحت نہ دیں:rolleyes:
Top