نتائج تلاش

  1. ع

    خواب

    اندھے عدم وجودکے گرداب سے نکل یہ زندگی بھی خواب ہے تو خواب سے نکل تُو مٹی ،پانی،آگ،ہوامیں ہے قید کیوں ہونے کا دے جواب،تب و تاب سے نکل
  2. ع

    دریا

    لب خاموش،چشم خشک کیا سمجھائیں گے تجھ کو جو بارش دل میں ہوتی ہے،جو دریا دل میں بہتا ہے مجھے تجھ سے جدا رکھتا ہے اور دکھ تک نہیں ہوتا مرے اندر ترے جیسا یہ آخر کون رہتا ہے
  3. ع

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    ہماری روح پی جب بھی عذاب اُتریں گے تمہاری یاد کو اس دل کی ڈھال ہونا ہے
  4. ع

    زندگی

    تری خوشی سے مقدم تو کوئی چیز نہیں ترے بنا ہی گذر جائے،زندگی ہی تو ہے
  5. ع

    ہینڈ بیگ

Top