نتائج تلاش

  1. ع

    اب کس کو جانا ہے

    میں اب چلوں کیونکہ بہت سردی ہے اور کچھ ٹائپ نہیں ہو رہا :cry:
  2. ع

    "میری پسند"

    میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر وہ حرف حرف چنے گا کتاب کر دے گا مجھے یقین ہے اک روز میرا ہمسفر اداس روح کو گلاب کر دے گا
  3. ع

    یاد آیا ترا ہیمانِ وفا عید کے دن

    یہ وقت مبارک ہے ملو آ کے گلے سے پھر ہم سے ذرا ہنس کے کہو عید مبارک
  4. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    بتوں کو شوق ہوا عالم آشنائی کا انہیں بھی رنگ پسند آگیا خدائی کا
  5. ع

    گانوں کا کھیل (2)

    بہت پیار کرتے ہیں تم سے صنم قسم چاہے لے لو خدا کی قسم س
  6. ع

    فقط

    یہ دل کا زخم ہے اک روز بھر ہی جائے گا شگاف پُر نہیں ہوتے فقط چٹانوں سے
  7. ع

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اک شخص کے کھو جانے کا ڈر کیوں نہیں جاتا یہ بوجھ میرے دل سے اُتر کیوں نہیں جاتا منزل پہ پہنچ کر بھی اسے کھونا پڑے گا یہ طے ہے تو شوقِ سفر کیوں نہیں جاتا
  8. ع

    بیت بازی

    یہ اہتمام ِ چراغاں بجا سہی لیکن سحر تو ہو نہیں دیئے جلانے سے
  9. ع

    جنوری لوٹ آئی ہے

    بہت خوب
  10. ع

    نام بتائیں

    یاسر عرفات
  11. ع

    کون ہے جو محفل میں آیا

    کوئی بھی جو آن لائن ہو
  12. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مٹن اچاری،اور تندوری چکن اور بوائلڈ رائس
  13. ع

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مرچوں کا سالن،دم کا قیمہ،بگھارے چاول،مچھلی،شیر قورمہ صرف کھایا ،پکایا کچھ بھی نہیں
  14. ع

    فقط

    دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں
  15. ع

    "میری پسند"

    بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیراہن محسن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا
  16. ع

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اسی کی یاد سے دل کو بے حال ہونا ہے ہمیں تو پیار میں یوں بے مثال ہونا ہے ہوگا احساس کبھی تو میری محبت کا اب انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے
  17. ع

    ‘زلف‘

    عشق گیسو کو دی جگہ دل میں سانپ کو آستیں میں پالا
  18. ع

    عشق

    زبردست
  19. ع

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نیرنگئی سیاست دوراں تو دیکھئے منزل انہیں ملی جو شریک ِ سفر نہ تھے
Top