نبیل بھائی پہلے مراسلہ میں جو طریقہ بتایا گیا میں اسی کو استعمال کرتا ہوں اور یہی کوڈ استعمال کرتا ہوں اور اب تک میں 14 اردو کے سانچوں میں اس کو لگا چکا ہوں سارے اب بھی ٹھیک ہی کام کر رہے ہیں...
السلام علیکم میں نے ایک سانچہ کو اردو میں ڈھالا ہے لیکن اس کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا شاید اس لیے کے ابھی www.urduweb.org کام نہیں کر رہا کیا جب www.urduweb.org بحال ہوگا تو اردو ایڈیٹر کام کرنا شروع کر دے گا۔
جی زین بھائی آپ تو جانتے ہی ہوں گئے ہم ذرا کم گو ہیں
بہت بہت شکریہ محمود بھائی اب ہم کو بھی افسوس ہورہا ہے کہ اتنا عرصہ ہم محفل سے کیوں دور رہے شاید اس لیے کہ محفلوں کے اندر ہم کو تنہائی کا احساس زیادہ ہوتا ہے۔
پیاسا صحرا بھائی ، فرح منظور بھائی اور محمد وارث بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ
سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہم
پر یہ کہاں مجال؟ جو کچھ گفتگو کریں
ہر چند آئینہ ہوں پر اِتنا ہوں نا قبول
منہ پھیر لے وہ جس کے مجھے روبرو کریں
بھائیوں برا نہ منائیو ہماری ناقص سی رائے ہے کہ اشعار کی الائنمنٹ...