ہمارے بارے میں بتانے کو کچھ ہے نہیں کافی عرصہ سے اردو محفل کے خاموش قاری ہیں اب جب اردو محفل کا نیا انداز دیکھا تو دل کیا کہ ایکٹو ہونا چاہے۔ سو ہم اردو محفل میں بغیر کسی دعوت کے ہی حاضر ہوگئے ہیں۔ امید ہے کہ یہاں سے ہم کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ویسے ضروری بات تو یہ ہے کہ کیا آپ لوگ ہم کو...