میں صحیح نام تو نہیں بتا سکتا مگر اتنا علم ہے کہ اسلام کی اولین فوجی مہم میں آٹھ صحابہ کرام شامل تھے جن میں حضرت عبداللہ بن جحش اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم بھی شامل تھے۔ انہی لوگوں کے ہاتھوں پہلا مشرک جہنم واصل ہوا تھا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جلد از جلد اس مصیبت سے چھٹکارہ پا جائیں۔ اوپر جو دعائیں لکھی گئی ہیں ان پر مستقل مزاجی سے عمل کریں۔ اللہ بہتر کرے گا انشااللہ
آپ سب کا شکریہ ادا کرنے کیلیے میرے پاس الفاظ نہیں۔ جس محبت سے آپ لوگوں نے دعاؤں میں یاد رکھا اللہ آپ کو یقیناً اس کا اجر دے گا۔ آپ کی دعاؤں نے میری مایوسی ختم کر دی ہے۔
پاک آرمی بھی اپنے شہیدوں کو نشانِ حیدر سے نوازتی ہے۔ اس کے مقابلہ میں یہ تومحض عام سا کاغذ ہے۔
جب تک پاکستانی ایک دوسرے سے لڑ لڑ کر شہید ہوتےرہیں گے، ایسے لطیفے بھی ہوتے رہیں گے۔
السلام علیکم
میں نے اپنے بلاگ کی اردو سیارہ میں شمولیت کیلیے درخواست دی تھی جس کو دو ہفتہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے۔ اگر درخوست رد کر دی گئی ہے تو براہ مہربانی بتا دیں۔