جی ہاں قصہ کچھ یوں ہے کہ حضرت زبیر بن عوامؓ اس وقت ۱۲ سال کے تھے ایک دن انھوں نے اچانک یہ شیطانی آواز سنی کہ حضورﷺ کو قتل کر دیا گیا ہے ( ایک اور روایت کے مطابق حضورﷺ کو گرفتار کر لیا گیا ہے )۔ یہ سنتے ہی آپ ننگی تلوار لیے مکہ کی گلیوں میں حضورﷺ کی تلاش میں دوڑتے ہوئے نکلے کہ اچانک ان سے سامنا...