نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    فانٹ ڈسپلے کا ایک مسئلہ

    السلام علیکم میں نے اپنے ایک سسٹم میں نئی ونڈو انسٹال کی ہے تو اس میں اردو فانٹ کے حوالے سے ایک مسئلہ آ رہا ہے۔ کسی بھی اردو سائٹ پر ، چاہے وہ یہ فورم ہو یا بی بی سی اردو کی سائٹ، بلا تخصیص فانٹ، مجھے کوٹیشن مارکس ( " " ) ( ' ' )الٹے نظر آ رہے ہیں۔ براہِ مہربانی اس کا حل بتائیے۔ دوسرا سوال...
  2. دل پاکستانی

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    آپ اس جھنجٹ میں مت پڑیں۔ نبیل نے کچھ ٹیمپلیٹ بنائے ہیں آپ وہ بنے بنائے سانچے استعمال کر لیں۔
  3. دل پاکستانی

    جند اللہ کے متعلق ڈاکومینٹری [پریس ٹی وی۔ ایران]

    شکریہ مہوش صاحبہ، ایرانی پراپیگنڈہ شیئر کرنے کیلیے۔
  4. دل پاکستانی

    میرا کمپیوٹر وسٹا سروس پیک ۲ کے بعد!

    میں انسٹال کر کے چیک کرتا ہوں :idea2:
  5. دل پاکستانی

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے سربراہ علامہ علی شیر حیدری کو ایک ساتھی کے ہمراہ خیرآباد سندھ میں قتل کر دیا گیا ہے۔ علامہ علی شیر حیدری کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ احمد پور میں ایک جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد واپس آ رہے تھے۔ علامہ علی شیر حیدری کے...
  6. دل پاکستانی

    quiz (3) Emotions Test

    8 am i late? :(
  7. دل پاکستانی

    personality quiz (2) Which Cartoon Character are u?

    You are Peppe le Pew (without the smell). You are a lover. Romance, flowers, and wine are all you need to enjoy yourself. You are serious about all commitments. A family person. You call your Mom every Sunday, and never forget a Birthday. Don't let your passion for romance get confused with...
  8. دل پاکستانی

    نستعلیق بلاگ‌کا اجراء

    بہت خوبصورت بلاگ ہے۔ مبارک قبول فرمائیں۔
  9. دل پاکستانی

    عبدالرحمن ڈکیت تین ساتھیوں سمیت ہلاک

    رحمان ڈکیت سے تو نجات مل گئی لیکن رحمان ملک ڈکیت سے کون نجات دلائے گا؟
  10. دل پاکستانی

    اردو بلاگرز کے لئے چند مشورے

    یہ طریقہ بھی مفید ہے لیکن اس میں ایک قباحت ہے۔ وہ یہ کہ آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہو لیکن اس کا آغاز یا ابتدائی سطریں (جو کہ آپ قاری کو دکھا رہے ہیں) غیر متاثر کن ہوں تو زیادہ امکان یہی ہے کہ وزٹر وہ پوسٹ پڑھے بغیر ہی گزر جائے گا۔ بہرحال میرے خیال میں یہ ایک طویل صفحہ کی نسبت بہتر آپشن ہے۔ کام کی...
  11. دل پاکستانی

    اردو شاعری کا مردِ قلندر، خواجہ حیدرعلی آتش

    معاشرے کی زوال پذیری کا عکس ادب میں نظر آنا فطری ہے اور دبستان لکھنؤ کے شعرا کے یہاں خارجی مضامین کی فراوانی اسی بات پر دال ہے۔ لیکن اس زمانے میں بھی خواجہ حیدر علی آتش دبستان لکھنؤ کے دوسرے شعرا سے مختلف نظر آتے ہیں ان کا انداز بھی الگ ہے۔ اس لیے کلام میں بھی انفرادیت ہے۔ان کا کلام ایسا منجھا...
  12. دل پاکستانی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    عظیم فتنوں پر اگر مسلمانوں کا اتفاق نہ ہوتا تو آج اسلام بھی یہودیت و عیسائیت کی کوئی ذیلی شاخ بن چکا ہوتا۔
  13. دل پاکستانی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    ذرا کھل کے بات کریں کون سے اور کس کے مشہور اسلام کی بات کر رہے ہیں؟
  14. دل پاکستانی

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں‌ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  15. دل پاکستانی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    ہاں اب بیان کیا نا آپ نے اپنا اصل دکھ۔
  16. دل پاکستانی

    کچھ مدد درکار ہے پلیز

    میرے خیال میں ویب براوزر میں ایسا ممکن نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی میل ضرور پڑھی جائے تو اس کیلیے ٹپ دی جا سکتی ہیں مثلاً میل کا عنوان (سبجیکٹ) ایسا ہو متاثر کن ہو کہ اس کو دیکھنے والا پڑھے بغیر نہ رہ سکے مضمون مفید ہو تاکہ جب آئندہ آپ کی طرف سے میل جائے تو پڑھنے والا آپ سے متاثر ہو...
  17. دل پاکستانی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    ابوشامل اور کاشفی بھائی کے بارے میں مجھے علم نہیں کہ ان کے کیا خیالات ہیں۔ میں نے یہاں جو بات محسوس کی وہ لکھ دی۔ ویسے اپنا اور علامہ اقبال کا موازنہ خوب کیا آپ نے۔ مجھے ہنسی آ رہی ہے آپ کے اس بیان سے۔۔ ویسے بقول آپ کے پاکستانی قوم کی ایک "قابلِ ذکر" تعداد منفی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ کیا آپ بتا...
  18. دل پاکستانی

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    انا للہ و انا علیہ راجعون۔
  19. دل پاکستانی

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ پاک آپ کی ہمشیرہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
  20. دل پاکستانی

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    اگر یہ بات سچ ہے کہ ’حافظ سعید آئی ایس آئی کی پیداوار ہیں، اس کے بہت سے راز جانتے ہیں، آئی ایس آئی ان پر کبھی ہاتھ نہیں ڈال سکتی۔‘ تو آئی ایس آئی ان کو ٹھکانے کیوں نہیں لگا دیتی؟
Top