نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    سمجھ نہیں آتی کہ کچھ لوگ یورپ میں بیٹھ کر اپنے آپ کو عقلِ کل کیوں سمجھنے لگتے ہیں اور چند بیوقوفوں کی غلطی پر پوری پاکستانی قوم کو ہی ذہنی پسماندگی کا طعنہ دے مارتے ہیں۔ محترم ماڈریٹر صاحب آپ ذاتیات پر بات کرنے پر ہماری پوسٹ حذف کر دیتے ہیں مگر پوری پاکستانی قوم کی ذہنی حالت پر شک کرنے والی آپ...
  2. دل پاکستانی

    جلسہ تقسیم انعامات اور تقریب بخاری کی تقاریر

    شکریہ مطیع الرحمان صاحب۔ بلاگ کی اپڈیٹ اس دھاگے میں دیا کیجیے۔
  3. دل پاکستانی

    اردو بلاگرز کے لئے چند مشورے

    شکریہ بلال صاحب۔ میں آپ سے متفق ہوں۔ بلاگ کے سائیڈ بار پر غیر ضروری اشیا مثلاً تازہ ترین تبصرے، تازہ ترین پوسٹیں، تبصرہ کرنے والوں کے اعداد و شمار وغیرہ اور فالتو gadgets مثلاً وزٹر میپ، ٹریکر اور IP بتانے والے gadgets وغیرہ، ان کو دیکھ کر ایک عجیب سی بیزاری ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے ایک اور...
  4. دل پاکستانی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ اوپر شمشاد اور محسن حجازی کے بلاگ سے لی گئی تحریریں ہیں کیا؟ شمشاد بھائی آپ ہر دھاگے کو گپ شپ کا دھاگہ کیوں بنا دیتے ہیں؟
  5. دل پاکستانی

    Personality Quiz (1)

    چلیے شکر ہے میری بات سے کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ تو آئی۔ آپ تو اسے دل پر لے گئے۔ میں نے عام مشاہدے کی بات کی تھی کہ لڑکیاں عموماً ڈرپوک ہوتی ہیں، وہ لال بیگ، چھپکلی، اندھیرے اور تنہائی سے ڈرتی ہیں۔ خیر آپ کے فلسفے سے کسی حد تک متفق ہوں۔ بعض مرد بھی ڈرپوک ہوتے ہیں۔
  6. دل پاکستانی

    Personality Quiz (1)

    نایاب بھائی سوال یہ تھا کہ بیان کردہ ۴ حالات میں آپ کو سب سے زیادہ انتہائی ناخوشگوار کون سی حالت لگتی ہے؟ آپ نے جواب دیا کہ جب آپ ایک ویران گاؤں میں اکیلے ہوں میں نے آپ کے انتخاب پر تبصرہ اس لیے کیا کہ یہ آپشن کوئی لڑکی ہی منتخب کر سکتی ہے جو تنہائی میں ڈر جائے۔ باقی اب آپ رائے دیں کہ آپ نے یہ...
  7. دل پاکستانی

    Personality Quiz (1)

    looking for next quiz :blushing:
  8. دل پاکستانی

    Personality Quiz (1)

    this quiz was awesome, good mind reading.. dont expect big response from ppl cuz its urdu forum! now about results: D) i know i'm hot :cool: haha C) so true about them.. both keep discussing politics and r big critics.. ppl hate criticism. B) i'm not sure nayab bhai really knew wat he selected...
  9. دل پاکستانی

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ۲۳ جون ۱۷۵۷ء ہماری تاریخ کا عہدساز دن ہے جب برصغیر ہند و پاک کے مسلمانوں کی غلامی کے دور کا آغاز شروع ہوا۔ یہ تاریخ جنگِ پلاسی کی تاریخ ہے جو صرف ۹ گھنٹے جاری رہی اور اس کے نتیجے میں برصغیر کے مسلمانوں کی غلامی دو صدیوں تک جاری رہی۔ اس جنگ نے میر جعفر نام کے ایک کردار کو برِصغیر کی تاریخ، ادب...
  10. دل پاکستانی

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    نہیں نہیں، بھلا امریکہ کیسے ملوث ہو سکتا ہے اس معاملے میں؟ اس جیسا شریف ملک پوری دنیا میں ہے کوئی بھلا؟
  11. دل پاکستانی

    اپنے بلاگ پر ٹی بریک

    آپ کے بلاگ پر جتنے فالتو اور فضول widgets ہوں گے اتنا ہی زیادہ وقت آپ کے صفحے کو کھلنے میں لگے گا۔ ایسی صورت میں آپ کے بلاگ پر آنے والا اگر ڈائل اپ انٹرنیٹ کا مالک ہو تو، کچھ پڑھے بغیر ہی بھاگ جائے گا۔
  12. دل پاکستانی

    اپنے بلاگ پر ٹی بریک

    محترمہ آپ بلاگ کو سادہ ہی رکھیں تو بہتر ہے۔ ان کوڈوں کے چکر میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔ blog is messed up with unnecessary html and java scripts, try to keep it clean
  13. دل پاکستانی

    مبارکباد ماہ اگست اور جشنِ آزادی پاکستان مبارک ہو

    جزاک اللہ کاشفی۔ آپ نے تو جی خوش کر دیا۔
  14. دل پاکستانی

    گوگل اور میرے کمپوٹر کی ناراضگی

    بات سادہ سی تھی، نیٹ ورک پرابلم میں وی کس پاگل نال متھا لا لیا :mad:
  15. دل پاکستانی

    گوگل اور میرے کمپوٹر کی ناراضگی

    فون کرنے میں آپ کو دقت ہو رہی ہے تو چند دن انتظار فرمائیں۔ خود بخود ٹھیک ہو جائے گا :)
  16. دل پاکستانی

    گوگل اور میرے کمپوٹر کی ناراضگی

    آپ کو افغانستان جانے کی ضرورت نہیں ہے، صرف اپنی isp کو فون کریں۔ گھر بیٹھے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  17. دل پاکستانی

    اب لوگ فتوے لینے کے لئے تیرے پاس ہی آئیں گے

    آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے :surprise:
  18. دل پاکستانی

    ہیلپ

    کچھ معلومات آپ کو اس صفحہ سے مل سکتی ہیں۔
  19. دل پاکستانی

    ہیلپ

    کمپیوٹر ابھی نیا ہے۔ اس لیے میں نے فرض کر لیا کہ ہارڈویئر ٹھیک ہو گا۔
  20. دل پاکستانی

    ہیلپ

    کیا آپ کے کمپیوٹر میں اینٹی وائرس پروگرام انسٹال ہے؟
Top