ایک روز اس نے ہاتھ ہلائے تھے دور سے
آنکھوں میں آج بھی وہی منظر اداس ہے
دیکھی ہے ان آنکھوں میں ہلکی سی نمی
یوں لگ رہا ہے جیسے سمندر اداس ہے
جب بھی اداس چاندنی تم کو دکھا ئی دے
سمجھو کہ ایک چاند کا پیکر اداس ہے
ویسے یہ اشعار ہیں کس شاعر کہ؟؟
فرید صاحب کے درجن بھر بچے تھے ان سے ملنے ایک مرتبہ ایک نوارد تشریف لائے اور تعارف کے بعد جب ان کو یہ پتہ چلا کہ فرید صاحب کے درجن بچے ہیں تو نوارد نے فرید صاحب سے دریافت کیا کہ "کیوں صاحب آپ اس کے علاوہ اور کیا کرتے ہیں" ویسے میں یہ دریافت کرنے کی گستاخی شمشاد صاحب سے نہیں کرسکتا کہ وہ اور "کیا...