نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    تاسف مصطفی قاسم کی والدہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت اور متاثرین کو صبر عطا فرمائیں۔ آمین
  2. دل پاکستانی

    اب لوگ فتوے لینے کے لئے تیرے پاس ہی آئیں گے

    کیوں کہ وہ شوہر سے زیادہ سمجھدار ہے :grin:
  3. دل پاکستانی

    فیل نہ ہوویں

    یہ لطیفہ بالکل ایسے ہے جیسے دادا: بیٹا آج کل کیا کر رہے ہو؟ پوتا: جی میں آج کل بی-کام کر رہا ہوں دادا: شاباش! کوئی نہ کوئی کام کرتے رہنا چاہیے۔
  4. دل پاکستانی

    جُھکی جُھکی سی نظر بیقرار ہے کہ نہیں - کیفی اعظمی

    بہت خوب کاشفی صاحب۔ شکریہ
  5. دل پاکستانی

    اقبال عظیم غزل ۔ یہ مری انا کی شکست ہے، نہ دعاکرو، نہ دوا کرو ۔ اقبال عظیم

    شکریہ جناب محمد احمد صاحب خوبصورت شاعری شیئر کرنے کیلیے۔
  6. دل پاکستانی

    Frustrated victim of chain mails

    so who is going to forward it to avoid a bird's sh*t :mad:
  7. دل پاکستانی

    Frustrated victim of chain mails

    nice sarcasm for mass mailers :grin:
  8. دل پاکستانی

    Wouldyou walk on this ?

    close your eyes nabeel ;)
  9. دل پاکستانی

    Your role model‏

    OMG :-| wicked
  10. دل پاکستانی

    پروین شاکر اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے ۔ پروین شاکر

    شکریہ جناب پسندیدگی کیلیے۔ میں کچھ دن امتحانات میں مصروفیت کی وجہ سے یہاں پوسٹ نہیں کر سکوں گا۔
  11. دل پاکستانی

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    اس کو بلاگ رول کہتے ہیں۔
  12. دل پاکستانی

    پروین شاکر اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے ۔ پروین شاکر

    اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے مٹّی کی مہک سانس کی خوشبو میں اُتر کر بھیگے ہوئے سبزے کی ترائی میں بُلائے دریا کی طرح موج میں آئی ہُوئی برکھا زردائی ہُوئی رُت کو ہرا رنگ پلائے بوندوں کی چھما چھم سے بدن کانپ رہا ہے اور مست ہوا رقص کی لَے تیز کیے جائے...
  13. دل پاکستانی

    پروین شاکر ایک غزل ۔ خوشی کی بات ہے یا دکھ کا منظر، دیکھ سکتی ہوں ۔ پروین شاکر

    شکریہ محترمہ ناعمہ صاحبہ۔ آپ سے گزارش ہے کہ غزل کا عنوان اور اگر ناگوار نہ گزرے تو ٹیگ میں شاعر کا نام بھی لکھ دیا کریں۔ مثال کے طور پر اس غزل کا عنوان "خوشی کی بات ہے یا دکھ کا منظر دیکھ سکتی ہوں ۔ پروین شاکر" ہونا چاہیے تھا نہ کہ "ایک غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروین شاکر"
  14. دل پاکستانی

    فراق بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں - فراق گورکھپوری

    بے حد نوازش آپ سب کی۔ شکریہ جناب وارث صاحب تصحیح کیلیے۔
  15. دل پاکستانی

    فضا میں کب رچی ہے اس کی خوشبو جان لیتی ہوں - عفت علوی

    یہ غزل انٹرنیٹ سے رومن اردو میں ملی جسے میں نے من و عن ٹائپ کر دیا۔ نئے دھاگے میں اس لئے پوسٹ نہیں کی کہ اس میں بے شمار اغلاط کے امکانات موجود ہیں۔ 
  16. دل پاکستانی

    فضا میں کب رچی ہے اس کی خوشبو جان لیتی ہوں - عفت علوی

    بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں میری نظریں بھی ایسے قاتلوں کا جان و ایمان ہیں نگاہیں ملتے ہی جو جان اور ایمان لیتے ہیں طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں ہم ایسے میں تیری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں خود اپنا فیصلہ بھی عشق میں کافی...
  17. دل پاکستانی

    فراق بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں - فراق گورکھپوری

    بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں مری نظریں بھی ایسے قاتلوں کا جان و ایماں ہیں نگاہیں ملتے ہی جو جان اور ایمان لیتے ہیں طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں خود اپنا فیصلہ بھی عشق میں کافی نہیں...
  18. دل پاکستانی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    السلام علیکم مجھے اردو محفل میں آئے تین چار ماہ ہوئے ہیں اس حساب سے میں یہاں صرف چند لوگوں کو ہی جانتا ہوں جن کی تحریریں میں پڑھتا رہتا ہوں۔ میرا اردو محفل پر زیادہ وقت پوسٹ کرنے کی بجائے تحریریں پڑھنے میں گزرتا ہے۔ 1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟ مجھے اردو محفل کا پتہ13 مارچ 2009...
Top