نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    پروین شاکر غزل - زندگی سے نظر ملاؤ کبھی - پروین شاکر

    شکریہ جناب نایاب صاحب اور کاشفی صاحب۔ شکریہ عمران صاحب۔ جلدی کے کام میں کچھ ایسے ہی مضحکہ خیز صورتحال ہو جاتی ہے۔ بہرحال معذرت
  2. دل پاکستانی

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    السلام علیکم میری والدہ لمبے عرصے سے علیل ہیں۔ معذوری کی وجہ سے انہوں نےصبرشکر کے ساتھ بہت اذیت ناک زندگی گزاری ہے۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ آپ اللہ تعالٰی سے ان کی تکلیفوں میں کمی کے لیے دعا کریں۔
  3. دل پاکستانی

    آپ کا جواب مل گیا بےحد شکریہ جناب۔

    آپ کا جواب مل گیا بےحد شکریہ جناب۔
  4. دل پاکستانی

    پروین شاکر غزل - زندگی سے نظر ملاؤ کبھی - پروین شاکر

    زندگی سے نظر ملاؤ کبھی - پروین شاکر زندگی سے نظر ملاؤ کبھی ہار کے بعد مسکراؤ کبھی ترکِ اُلفت کے بعد اُمید وفا ریت پر چل سکی ہے ناؤ کبھی! اب جفا کی صراحتیں بیکار بات سے بھرسکا ہے گھاؤ کبھی شاخ سے موجِ گُل تھمی ہے کہیں ! ہاتھ سے رُک سکا بہاؤ کبھی اندھے ذہنوں سے سوچنے والو حرف میں روشنی...
  5. دل پاکستانی

    عجب نہیں کہ اسے بھی یہ ہجر راس نہ ہو ----- صائمہ علی

    شکریہ جناب خوبصورت شاعری شیئر کرنے کیلیے۔
  6. دل پاکستانی

    جمیل نستعلیق یا علوی نستعلیق؟

    میں اپنی ایک سائٹ کا فانٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ سے نستعلیق میں تبدیل کر نا چاہتا ہوں۔ اس سلسلہ میں آپ کی رائے درکار ہے کہ علوی نستعلیق استعمال کروں یا جمیل نستعلیق؟ مجھے جمیل نوری نستعلیق فانٹ کی آفیشل سائٹ کا پتہ بھی درکار ہے جہاں سے اس کا تازہ ترین ورژن ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے۔ شکریہ
  7. دل پاکستانی

    السلام علیکم آپ کو ایک ذاتی پیغام ارسال کیا لیکن لگتا ہے وہ اردو محفل کے پیٹ میں کہیں گم ہو گیا  ):

    السلام علیکم آپ کو ایک ذاتی پیغام ارسال کیا لیکن لگتا ہے وہ اردو محفل کے پیٹ میں کہیں گم ہو گیا  ):
  8. دل پاکستانی

    Windows Live Messenger 2009

    اس 'گند بلا' میں کچھ کام کی چیزیں بھی ہیں۔ مثلاً ونڈوز لائیو میل،اس میں آپ اپنے تمام ای میل اکاؤنٹس کی ایک جگہ خودکار طریقے سے دیکھ بھال کر سکتے ہیں اور ونڈوز لائیو رائٹر، بلاگرز کیلیے ایک بہترین سافٹ ویر۔
  9. دل پاکستانی

    ناصر کاظمی رنگ برسات نے بھرے کچھ تو - ناصر کاظمی

    بہت شکریہ جناب سخنور صاحب اور جناب محمد وارث صاحب توجہ اور شفقت فرمانے کیلئے۔ میں نے درستی کردی ہے۔ شکریہ جناب شاہ صاحب پسند فرمانے کیلئے۔
  10. دل پاکستانی

    ناصر کاظمی رنگ برسات نے بھرے کچھ تو - ناصر کاظمی

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہوٕئے ہرے کچھ تو فرصتِ بے خودی غنیمت ہے گردشیں ہو گئیں پرے کچھ تو کتنے شوریدہ سر تھے پروانے شام ہوتے ہی جل مرے کچھ تو ایسا مشکل نہیں ترا ملنا دل مگر جستجو کرے کچھ تو آؤ ناصر کوئی غزل چھیڑیں جی بہل جائے گا ارے کچھ تو
  11. دل پاکستانی

    ناصر کاظمی کرتا اسے بےقرار کچھ دیر ۔ ناصر کاظمی

    ٹھہرا تھا وہ گلعزار کچھ دیر بھر پور رہی بہار کچھ دیر اک دھوم رہی گلی گلی میں آباد رہے دیار کچھ دیر پھر جھوم کے بستیوں پہ برسا ابرِ سرِ کوہسار کچھ دیر پھر لالہ و گل کے مےکدوں میں چھلکی مئے مشکبار کچھ دیر پھر نغمہ و مے کی صحبتوں کا آنکھوں میں رہا خمار کچھ دیر
  12. دل پاکستانی

    ناصر کاظمی کرتا اسے بےقرار کچھ دیر ۔ ناصر کاظمی

    کرتا اسے بےقرار کچھ دیر ہوتا اگر اختیار کچھ دیر کیا روئیں فریبِ آسماں کو اپنا نہیں اعتبار کچھ دیر آنکھوں میں کٹی پہاڑ سی رات سو جا دلِ بےقرار کچھ دیر اے شہرِ طرب کو جانے والو کرنا مرا انتظار کچھ دیر بے کیفئ روز و شب مسلسل سر مستئ انتظار کچھ دیر تکلیفِ غمِ فراق دائم تقریبِ وصالِ یار...
  13. دل پاکستانی

    اللہ کے گھر سے

    اور مجھے کسی نے ایس ایم ایس کیا: ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز اور پیچھے سے جوتیاں اٹھا کر لے گیا فراز
  14. دل پاکستانی

    Re-arrange the letters to make a word

    actually it was trial in my mind, but trail is ok too.
  15. دل پاکستانی

    ٹوئنٹی 20 فن گیم : یونس کے بیان پر آئی سی سی کارروائی کرسکتی ہے

    اگر وہ میچ کو سنجیدگی سے نہیں کھیل سکتا تو اسے پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے کا بھی کوئی حق نہیں!
  16. دل پاکستانی

    السلام علیکم جناب میں بہت معذرت خواہ ہوں اور آئندہ میں پوری کوشش کروں گا کہ غلطیوں سے پاک پوسٹ...

    السلام علیکم جناب میں بہت معذرت خواہ ہوں اور آئندہ میں پوری کوشش کروں گا کہ غلطیوں سے پاک پوسٹ کروں۔ غلطیوں کی نشاندہی کرنے اور خصوصی شفقت کرنے کیلئے آپ کا بیحد شکریہ۔
  17. دل پاکستانی

    بہت شکریہ عمران بھائی میری پوسٹ کی تصحیح کرنے کیلیئے۔

    بہت شکریہ عمران بھائی میری پوسٹ کی تصحیح کرنے کیلیئے۔
  18. دل پاکستانی

    جگر ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گيا - جگر مراد آبادی

    شکریہ جناب عمران صاحب آپ نے مسئلہ ہی حل کر دیا۔
  19. دل پاکستانی

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    آنکھیں کیسے کھلیں جب ان پہ ڈالروں کی پٹیاں بندھی ہوں۔
  20. دل پاکستانی

    توجہ درکار ہے،

    یہ کافی خطرناک چیز پالی ہوئی تھی آپ نے کمپیوٹر میں۔
Top