نتائج تلاش

  1. دل پاکستانی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    میری طرف سے اردو محفل کے اراکین کو محفل کی سالگرہ مبارک۔ اردو محفل کے منتظمین خصوصی طور پر مبارکباد کے مستحق ہیں جن کی بدولت ہمیں اپنی زبان میں اظہارِ خیال کرنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ملا ہے۔ میری دعا ہے کہ اردو محفل اسی طرح دن دگنی رات چگنی ترقی کرے۔ آمین شکریہ محترمہ ماوراء صاحبہ تقریب کا...
  2. دل پاکستانی

    داغ اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا - داغ دہلوی

    واہ۔ سبحان اللہ بہت شکریہ کاشفی صاحب اتنی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔
  3. دل پاکستانی

    ساغر صدیقی راہزن آدمی راہمنا آدمی - ساغر صدیقی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے۔
  4. دل پاکستانی

    ساغر صدیقی راہزن آدمی راہمنا آدمی - ساغر صدیقی

    اور عنوان میں بھی راہنما ہونا چاہئے۔ راہمنا نہیں۔
  5. دل پاکستانی

    تعارف عاطف علی کا تعارف

    خوش آمدید عاطف علی صاحب۔ آپ اپنا تعارف کرا کے کہاں غائب ہو گئے؟
  6. دل پاکستانی

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید محترمہ سارہ صاحبہ۔
  7. دل پاکستانی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    اردو محفل میں خوش آمدید کاشفی صاحب۔ تاخیر کیلیے معذرت ۔ یہ لڑی آج ہی نظر سے گزری۔
  8. دل پاکستانی

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ محترمہ۔ میں ابھی یہاں ہی ہوں۔ یہ لڑی شروع کر کے بھول ہی گیا میں۔
  9. دل پاکستانی

    عدلِ جہانگیری از مولانا شبلی نعمانی

    تاریخی واقعہ کو خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ شکریہ فہیم صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ “تو اگر کشتہ شدی آہ چہ میکروم من“ کا اردو ترجمہ بتا دیں۔ شکریہ
  10. دل پاکستانی

    پروین شاکر کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر - پروین شاکر

    کیسے چھوڑیں اُسے تنہائی پر حرف آتا ہے مسیحائی پر اُس کی شہرت بھی تو پھیلی ہر سُو پیار آنے لگا رُسوائی پر ٹھہرتی ہی نہیں آنکھیں ، جاناں ! تیری تصویر کی زیبائی پر رشک آیا ہے بہت حُسن کو بھی قامتِ عشق کی رعنائی پر سطح سے دیکھ کے اندازے لگیں آنکھ جاتی نہیں گہرائی پر...
  11. دل پاکستانی

    ::: Poor husband:::

    haha how clever, but he had to pay for it :mad:
  12. دل پاکستانی

    پروین شاکر سمندروں کے اُدھر سے کوئی صدا آئی - پروین شاکر

    سمندروں کے اُدھر سے کوئی صدا آئی دلوں کے بند دریچے کُھلے، ہَوا آئی سرک گئے تھے جو آنچل، وہ پھر سنور سے گئے کُھلے ہُوئے تھے جو سر، اُن پہ پھر رِدا آئی اُتر رہی ہیں عجب خوشبوئیں رگ و پے میں یہ کس کو چُھو کے مرے شہر میں صبا آئی اُسے پکارا تو ہونٹوں پہ کوئی نام نہ تھا محبتوں کے...
  13. دل پاکستانی

    جمیل نستعلیق یا علوی نستعلیق؟

    شکریہ جناب انیس صاحب۔ میں نے آپ کے مشورہ پر عمل کر دیا ہے۔
  14. دل پاکستانی

    جمیل نستعلیق یا علوی نستعلیق؟

    وعلیکم السلام شکریہ عارف صاحب۔ خطوط کے بارے میں میرا علم صفر ہے۔ آپ سادہ الفاظ میں بتا دیں کہ یہ والا فانٹ نصب کرو۔
  15. دل پاکستانی

    موبائل سے فری چیٹنگ ؟

    ebuddy تمام java applications میں سب سے بہترین ہے۔ دیگر اپلیکیشنز بار بار GPRS سروس سے disconnect اور connect ہوتی ہیں اور اسطرح آپ کو ایک نیا یونٹ چارج ہو جاتا ہے۔
  16. دل پاکستانی

    نو عمر پاکستانی طالبعلم نے چوتھا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    وہ پاکستان میں رہے گا تو پاکستان کا نام روشن کرے گا نا! لائق لوگوں کی جتنی یہاں پذیرائی ہوتی ہے آپ اس سے بخوبی آگاہ ہیں۔
  17. دل پاکستانی

    احمد ندیم قاسمی جاتے ہوئے اک بار تو جی بھر کے رُلائیں - احمد ندیم قاسمی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت شاعری شیئر کرنے کیلیے۔
  18. دل پاکستانی

    پروین شاکر غزل - زندگی سے نظر ملاؤ کبھی - پروین شاکر

    اس سے پہلے کہ جناب وارث صاحب دیکھ لیں، مجھے یہاں سے فرار ہو جانا چاہیے :(
Top