نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔

    یادش بخیر! شہر تھا لاہور! گلاب دیوی ہسپتال کے قریب کا علاقہ۔ عمر تھی کوئی چودہ برس۔ ان دنوں مجھ پر الیکٹرانکس کا بھوت سوار تھا اور ایک جگہ بطور شاگرد جایا کرتا تھا۔ ایک روز راستے میں ایک گیت کے بول سنائی دیئے۔۔۔ کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔ میں نے جھانک کردیکھا تو ایک درزی کی دکان تھی۔۔۔ میں...
  2. محسن حجازی

    نور جہاں کل تک جو کہتے تھے اپنا۔۔۔

    ریوالونگ چیئر پر سر ٹکا کر آنکھیں موندے اس گیت کو سننا بہت لطف دیتا ہے۔۔۔ خاص طور پر طبلے کا ستار کے ساتھ بہت خوبصورت مدھم استعمال ہے۔ مزید رائے تو فرخ بھائی ہی دے سکتے ہیں۔:cool: [youtube] کل تک جو کہتے تھے اپنا آج وہی بیگانے ہیں بیگانوں کو اپنا سمجھیں ہم کیسے دیوانے ہیں آنکھ ملا کر حال...
  3. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    کافی عرصے کے بعد آمد ہوئی ہے کوئی لے دے کے تین اشعار کی: ارواح کے ہجوم میں بدروح ہو جاتے ہیں کبھی کبھی بہت مجروح ہو جاتے ہیں ڈوب جاتے ہیں خوف کے طوفانوں میں پھر خود ہی کشتی نوح ہو جاتے ہیں یوں محفل آرا ہوتے ہیں تنہائی میں خود مداح،خود ہی ممدوح ہو جاتے ہیں اسے آپ کی شاعری میں تو...
  4. محسن حجازی

    جگجیت تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا۔۔۔

    یہ ہمارے ہاتھ جگجیت جی کا بھرا ہوا بستہ لگا ہے سوچا آج محفل پر انڈیل دیتے ہیں:grin: دوسرا نبیل بھائی نے ہم کو درست پوسٹ کرنے کا طریقہ بھی سمجھا دیا ہے۔ غلط طریقہ کیا ہے؟ اس کی ہم فیس لیتے ہیں:grin: تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا۔۔۔ زندگی دھوپ تو گھنا سایہ [youtube]
  5. محسن حجازی

    کون کہتا ہےمحبت کی زبان ہوتی ہے۔۔۔

    کون کہتا ہے کہ محبت کی زبان ہوتی ہے۔۔۔ ویسے چترا سنگھ کے ساتھ گائی ہوئی نہیں مل سکی۔ فرخ بھائی ملے تو چپکا دیں یہیں۔ ویسے یہ کنسرٹ والی بھی اچھی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=iYqvSK15YJk
  6. محسن حجازی

    جگجیت دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو۔۔۔۔

    اہل ذوق کے لیے بطور خاص۔ ہم کو اس کی شاعری بے حد پسند ہے اکثر گنگناتے ہیں۔:grin: [ame] یو ٹیوب کی ویڈیو یہاں پیسٹ نہیں ہو رہی ٹھیک سے دیکھئے تو کیا مسئلہ ہے؟ بہرطور، سننے کی چیز ہے۔:cool:
  7. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    فی الوقت تو نوری نستعلیق کے لیے ڈیٹا انٹری چل رہی ہے لیکن بعد ازاں درج ذیل پروگرام درکار ہوں گے: ایک ایسا پروگرام جو تمام فائلوں کو یکجا کر دے۔ ایک ایسا پروگرام جو گلائفس کو پہلے لمبائی، اور پھر حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دے۔ ایک ایسا پروگرام جو لک اپس جنریٹ کر دے۔ انہیں Python میں...
  8. محسن حجازی

    بجلی کی مصنوعی قلت

    کل منو بھائی کا کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا اور بہت جی جلایا۔۔۔ منو بھائی کا کہنا ہے کہ بجلی کا بحران مصنوعی ہے اور اس کی تائید میں انہوں نے اعدادوشمار بھی پیش کیے ہیں۔ ملاحظہ ہو: http://www.jang.com.pk/jang/jun2008-daily/02-06-2008/col4.htm
  9. محسن حجازی

    اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=tfex9urkFu4 اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔ میں چپ ہوں کہ لب پہ ہے روایات کا پہرہ۔۔۔ کیا موسیقار تھے اور کیا شاعر تھے کسی وقت میں۔۔۔
  10. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں۔۔۔ اہل دل کے لیے خاص۔ [youtube]
  11. محسن حجازی

    چیرمین سی بی آر کا رقص!

    ویسے دل تو کر رہا تھا کہ اسے ضروری اعلانات میں پوسٹ کروں لیکن مجبوری ہے: http://kadnan.com/blog/2008/05/19/cbr-chairman-dances-pakistans-best-kept-secret/ Watch at your own risk ناظمین سے پیشگی معذرت۔
  12. محسن حجازی

    تقدیر کی گردش پہ نہ رو اے میرے محبوب۔۔۔

    تقدیر کی گردش۔۔۔ ملکہ ترنم نور جہاں۔ http://www.youtube.com/watch?v=DtXX8_-MEus
  13. محسن حجازی

    امریکہ کے نام!

    امریکی جس دھڑلے سے ججوں کی بحالی سے متعلق مذاکرات میں گھس کر ہمارے قومی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں ان کے لیے آخری تنبیہ ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز آ جائیں اور اپنے عظیم طاقت ہونے کے زعم میں مزید بے وقوفیوں سے پرہیز کریں۔ پاکستان کے حالات اور لوگوں کا مزاج اس نہج پر نہیں کہ مزید مداخلت پر...
  14. محسن حجازی

    جاپانی لوک کہانی

    ایک جاپانی کہانی مچھیرے کے بارے میں: http://dxingworld.info/forum/viewtopic.php?f=58&t=80&p=110#p110 تاجر مچھیرے اور مقروض حضرات کے لیے تحفہ خاص :grin:
  15. محسن حجازی

    یہی زمیں بس یہی زمیں۔۔۔۔

    جب کبھی اس ملک سے مایوس ہو جاتا ہوں تو وائٹل سائنز کا یہ گانا مجھے دوبارہ پر امید کر دیتا ہے: یہی زمیں یہی زمیں بس یہی زمیں۔۔۔ آڈیو وڈیو لنک تلاش کرنے کی مہلت نہیں البتہ اگر ملے تو ضرور سنیں۔
  16. محسن حجازی

    انصار عباسی کی شخصیت کا ایک پہلو

    انصار عباسی کی شخصیت کا ایک پہلو: http://www.naitazi.com/2008/02/05/the-beard-the-veil-and-the-enlightened-fools/#comment-5210 میں تو پڑھ کر آبدیدہ ہو گیا۔ کیسے کیسے اللہ کے نیک بندے ہیں۔ تاہم یہ میری ذاتی رائے ہے آپ کا اتفاق قطعی ضروری نہیں۔
  17. محسن حجازی

    وہ کون ہے؟

    اسے پڑھئے http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100393881&Issue=NP_LHE&Date=20080424 اور یہاں اس بات پر بحث ہو گی کہ وہ کون ہے؟ وہ غیبی طاقت کہاں ہے
  18. محسن حجازی

    حبیب جالب ہم نے سنا تھا صحن چمن میں کیف کے بادل چھائے ہیں ۔ حبیب جالب

    ضرور دیکھئے:- http://video.google.ca/videoplay?docid=-7992173788748993874&q=jalib&total=52&start=0&num=10&so=0&type=search&plindex=0
  19. محسن حجازی

    دھوپ میں نکلو۔۔۔

    دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو وہ ستارہ ہے چمکنے دو یوں ہی آنکھوں میں کیا ضروری ہے اسے جسم بنا کر دیکھو پتھروں میں زباں ہوتی ہے دل ہوتے ہیں اپنے گھر کے درودیوار سجا کر دیکھو فاصلہ نظروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے وہ ملے یا نہ ملے ہاتھ بڑھا...
  20. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    بھئی یہ دھاگہ ہم نے بک کروا رکھا ہے مبارکباد کے لیے پیشگی میں اور یہ برائے فروخت نہیں ہے حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت 'قنونی' کاروائی کی جائے گی اور محفل تھانے کی ہوا بھی کھانا پڑ سکتی ہے۔ علاوہ ازیں دیواروں پر اشتہار لگانا بھی منع ہے! تھوکنا بھی منع ہے! کوڑا پھینکنا بھی منع ہے...
Top