نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    تنہائی - ایک نظم

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: (بغیر قافیہ ایک نظم ) الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ہستی ہے سفر جس کا آغاز ہے تنہائی تنہا ہے سفر سارا انجام ہے تنہائی رنگینیِ محفل کا کیسے ہو اثر اس پر بے چین کرے جس کو محفل میں ہے تنہائی بنجر ہے...
  2. خورشیداحمدخورشید

    بلا عنوان (ایک نظم)

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ محترم اساتذہ کرام! ایک آزاد نظم لکھنے کی کوشش کی ہے ۔ آزاد نظم کے قواعدوضوابط کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے آپ حضرات سے راہنمائی کی درخوست ہے۔ زرتار گلابی جوڑے میں کچھ خواب سجائے...
  3. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ منافق نہیں بس وہ کمزور ہے مگر دوغلا کوئی شہ زور ہے کسی کی وہ دلہن بنائی گئی دل و جاں پہ قابض کوئی اور ہے تلاطم ہے جذبات کے بحر میں مچا دھڑکنوں کا بہت شور ہے بغاوت پہ مائل ہے...
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ حق پرستوں کو ہمیشہ بے وفا سمجھا گیا چاپلوسی کے ہنر کو ہی وفا سمجھا گیا خوش نصیبی ہے مری یا تیرگیِ بخت ہے ذی حشم ہوں تو الم سے ماورا سمجھا گیا لوگ ہیں مادہ پرستی پر یقیں کرنے...
  5. خورشیداحمدخورشید

    ایک آزاد نظم

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ چھوڑو گل، گلزار کی باتیں سرخی ،لب ،رخسار کی باتیں زلفوں کی مہکار کی باتیں پایل کی جھنکار کی باتیں کرتے ہیں کردار کی باتیں مہندی والے ہاتھ کسی کے اپنے گھر کی بھوک مٹانے محنت صبح...
  6. خورشیداحمدخورشید

    محرومی

    میں ایک سیلف میڈ آدمی ہوں یعنی باپ دادا کی طرف سے ورثے میں صرف د و چیزیں ملیں پہلی تربیت اور دوسری اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی۔ بچپن اور لڑکپن غربت میں گذرا لیکن والدین کی تربیت تھی یا قدرت کا انعام کہ کبھی بھی زندگی سے مایوس نہیں ہوا۔ آگے بڑھنے کا جذبہ قائم رہا۔ بظاہر وسائل نہ ہوتے...
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ نہ روزن ہو نہ دروازہ گُھٹن چھائی ہو جس دل میں تو بادِ نو بہاراں کا گذر کیسے ہو اس دل میں رُلاتی ہے تجھے اب تک ذرا سی بے رُخی اس کی ہے چنگاری کوئی باقی ابھی خاکسترِ دل میں مری...
  8. خورشیداحمدخورشید

    ایک مختصرغزل

    اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ اس شان سے وہ آج سوئے دار گیا ہے مقتل نہیں وہ جیسے کوئے یار گیا ہے منصور تھا پھر آج بھی منصف کے مقابل پھر آج ستم جیت کے بھی ہار گیا ہے اس زندگی کی قید سے آزاد ہو کے وہ جینے کی سزا دے کے...
  9. خورشیداحمدخورشید

    دُعا

    کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں مشہور کلام سے متاثر ہو کے ایک دعا لکھنے کی کوشش کی ہے اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ شب و روز میں یہ دعا مانگتا ہوں اِلٰہی میں تیری رضا مانگتا ہوں میں تیری عبادت کروں عمر ساری عبادت میں...
  10. خورشیداحمدخورشید

    اپنی اپنی جنت

    گرد سے پاک نیلے آسمان، صاف و شفاف ٹھنڈے پانی کے چشموں، رنگ برنگے پھولوں اور ہر طرف پھیلے قدرتی سبزے سے سجی یہ ایک خوبصورت پہاڑی وادی تھی۔ ہم شہر میں رہنے والے لوگوں کے لیے یہ دور دراز حسین وادی جنت کے ٹکڑے سے کم نہیں تھی۔ میرے جیسے بہت سے لوگ بڑے شہروں کی ہر قسم کی آلودگیوں سے جان چھڑا کر اپنی...
  11. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ گلہ نہیں ہے کسی سے جو بے قرار ہوں میں مرے نصیب میں رونا ہے اشکبار ہوں میں کہاں وہ عشق کی منزل کہاں دلِ بے ہُنر جو راہِ عشق ہے اُس کا فقط غبار ہوں میں ہے پاش پاش ہُوا خواہشوں...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل ۔۔۔ (تیرے حُسن پہ واروں ماہ و شہاب سارے)

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ زینت ہیں آسماں کی جو چاند اور تارے تیرے حُسن پہ واروں ماہ و شہاب سارے مدہوش کر رہی تھی چھنکار چوڑیوں کی ہاتھوں سے اُس نے میرے تھے بال جب سنوارے چہرے پہ اس کے چھائی سُرخی تھی...
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (جلا کے مری جھونپڑی کو ستم گر --- رقیبوں کے گھر میں دیے ہیں جلائے)

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی فعولن فعولن فعولن فعولن تری دوستی نے ہیں یہ دن دکھائے ہیں تنہائیاں اور تاریک سائے جلا کے مری جھونپڑی کو ستم گر رقیبوں کے گھر میں دیے ہیں جلائے ہے...
  14. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    میری گذارش ہے کہ اس لڑی میں کوئی واقعہ یا کوئی بات جس نے آپ کو سوچنے پر مجبور کیا ہو شئیر کریں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے میں پی ٹی وی کے ایک ڈرامے کا ذکر کروں گا۔ پی ٹی وی کے پرانے ڈرامے اپنی مثال آپ ہیں۔ چونکہ ایک چینل تھا اس لیے پورے ملک سے ہر فیلڈ میں ماہر افراد چنے جاتے تھے۔ افرا تفری اور...
  15. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم --- (محبت)

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مفعول فاعلاتن مفعول فاعِلاتن اک باغباں نے اپنی دیواراونچی کرکے گلشن کے پھول کو تھا سب نظروں سے بچایا لیکن وہ بوئے گل کو اندر نہ روک پایا گلشن...
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل (سادہ بھی جو تھا خُوبرو وہ بن سنور کے تو)

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن گر مطلق العنان ہے انسان بن گیا بندہ نہیں رہا ہے وہ حیوان بن گیا معتوب عمر بھر رہی جس کی سخن وری اس کا بھی مقبرہ ہے...
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل ۔۔۔ (مے خوار کے لبوں پہ بھی ہے جام آگیا)

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن غیروں کے ساتھ مل کے ہے گلفام آگیا مے خوار کے لبوں پہ بھی ہے جام آگیا آبِ حیات لایا نہ بیمار کے لیے وہ لے کے اُس کی موت...
  18. خورشیداحمدخورشید

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی (مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن) مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر تبسم کھِل گیا لب پر تنی گردن میں اآیا خم رُخِ لالہ کی سُرخی پر پسینے کے گہر چمکے گلابی رنگ...
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل (شبِ فراق کا مزہ کہاں شبِ وصال میں)

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن شبِ فراق کا مزہ کہاں شبِ وصال میں نہیں ہے کوئی واسطہ حقیقت و خیال میں کتابِ دل پہ بن رہا تھا نقش ناز نین کا مرا قیاس ڈھل رہا تھا اُس کے...
  20. خورشیداحمدخورشید

    عجیب رشتہ ہے تیرا میرا

    محترم اساتذہ کرام کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن عجیب رشتہ ہے تیرا میرا کہ جیسے ندیا کے دو کنارے چلے ہیں دونوں ہمیشہ مل کے مگر نہ مل پائے دل ہمارے میں چاہتا تھا تُو زندگی کی...
Top