نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔" بڑوں کا ادب بڑا بنا دیتا ہے ۔ اچھے لوگوں کو اکثر اچھے لوگ ہی ملتے ہیں۔ اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔" تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔ اکثر لوگوں کو یہ...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    ہم کس لیئے بنائے گئے ہیں ؟

    ہم عبادت کے لئے بنائے گئے ہیں شرارت کے لئے نہیں ۔
  3. عبداللہ امانت محمدی

    عزت دار بننے کا طریقہ

    عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔"
  4. عبداللہ امانت محمدی

    مدد درکار ہے

    السلام علیکم! حمیرا عدنان تجمل حسین زیک اور دیگر بھائیو اور بہنوں مجھے ایک ایسے سافٹ ویئرکی تلاش ہے جو ایک سیل مین کومکمل سپورٹ کرے۔فری ہواردومیں ہواورموبائل کے لیئے ہوتوبہت بہترہے۔ کیا آپ اس معاملے میں میری کوئی ہیلپ کرسکتےہیں؟
  5. عبداللہ امانت محمدی

    مارکیٹنگ دوسری قسط

    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیْمَ کوئی بھی ادارہ اس وقت تک صحیح طریقے سے مواقع اور خطرات کو نہیں جان سکتا جب تک اسے ماحول کے متعلق فہم نہ ہو ۔ مارکیٹنگ ماحول میں وہ تمام لوگ اور طاقتیں جو آپ کو متاثر کر سکتیں ہیں انہیں اپنی صلاحیت اور کسٹمرز سے تعلقات کے ذریقے کنٹرول کریں ۔ مارکیٹنگ...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    مارکیٹنگ پہلی قسط

    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیْمَ مارکیٹنگ ہماری زندگی کا حصہ ہے اور روزانہ ہمارا کسی نہ کسی طرح اس سے سروکار رہتا ہے ۔ کسی بھی کاروبار کی کامیابی کے پیچھے مارکیٹنگ کا بنیادی ہاتھ ہوتا ہے ۔ مارکیٹنگ صرف اشتہار بازی یا کوئی چیزبیچنا نہیں بلکہ خریدار کو جو شے آپ دے رہے ہیں اس سے مطمئن کرنا...
  7. عبداللہ امانت محمدی

    پروگرامنگ اسمبلی لینگویج پروگرامنگ (پہلی قسط)

    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیْمَ اسمبلی لینگویج پروگرامنگ (Assembly Language Programming) کمپیوٹر کو سمجھنے کا بہت ہی بنیادی طریقہ ہے ۔ ہائی لیول لینگویج میں کمپیوٹر اور پروگرامر کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے جو کمپائلر کے ذریعے کم کیا جاتا ہے ۔ اسمبلی لینگویج میں پروگرامنگ کا مقصد اس درمیانی...
  8. عبداللہ امانت محمدی

    عظمت صحابہ کرامؓ

    کون صحابہؓ ! جو حقیقی مومن تھے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جن سے اﷲ تعالیٰ محبت کرتا ہے ۔ وہ صحابہؓ ! جو کامیاب ہو گئے اور جن کے لیے اجر عظیم ہے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جنہوں نے دین کے لیے بے شمار تکالیف برداشت کیں ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جو کفار کے لیے سخت اور آپس میں محبت کرنے والے تھے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جن کا...
  9. عبداللہ امانت محمدی

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مزید بہتری کس طرح لائی جا سکتی ہے ؟

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سے کثیرالتعداد غریب لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جب وہ پیسے بیجھتے ہیں تو ATM CARD کے ذریعے آتے ہیں اور زیادہ تر عورتیں دور دراز قصبوں سےآئی ہوتی ہیں جو کارڈ لے کر ATM مشینوں کے سامنے بے یارو مدد گار کھڑی رہتی ہیں...
  10. عبداللہ امانت محمدی

    مدد درکار ہے

    مہربانی فرما کر! مجھے انگلش لفظوں کا اردو میں تلفظ کرنے والے سوفٹ ویئر یا ویب سائٹ کا بتا دیں؟ اردو میں تلفظ سے میری مراد یہ ہے کہ اگر انگلش میں لکھا ہے Good تو اردو میں اسکا تلفظ آئے یعنی گُڈ نہ کہ اچھا یا عمدہ۔
  11. عبداللہ امانت محمدی

    کمپیوٹر نیٹ ورکس ( پہلی قسط )

    ایک نیٹ ورک ایسے نظام (System) کو کہتے ہیں جو ایک ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی (Transmission Technology) کو استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹرز (Computers) کو ملاتا ہے ۔ کمپیوٹرز ، نیٹ ورک میں ایک دوسرے سے رابطہ( Communicate ) رکھ سکتے اور ایک دوسرے کو ڈیٹا ( Data) دے اور لے سکتے ہیں ۔ انٹر نیٹ(Internet) ، نیٹ...
  12. عبداللہ امانت محمدی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    علم ، عمل کو آواز دیتا ہے اگر عمل آجائے تو علم بھی رہتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے ۔ از:حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم
  13. عبداللہ امانت محمدی

    علم کو زندہ رکھنے کا طریقہ؟

    اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ : ’’ تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔ ‘‘
  14. عبداللہ امانت محمدی

    القرآن

    قرآن کریم سیکھنے اور سیکھانے والے لوگ بہترین انسان ہیں ۔ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو بابرکت رات میں نازل ہوا ۔ قرآن کریم ہدایت ، رحمت ، نور ، شفا ء ، عروج کا ذریعہ ، عظیم نعمت اور لازوال معجزہ ہے ۔ تلاوت قرآن سکون ، رحمت ، اطمینان قلب ، اجر و ثواب اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کا...
  15. عبداللہ امانت محمدی

    UC-63کے چیئر مین کا پہلا خطاب

    آزاد امیدوار ’’ چوہدری محمد صادق آرائیں ‘‘ ، کی فتح کے موقع پر ، پرُ جوش ہجوم دیکھ کر چیئر مین صاحب اپنے مرکزی دفتر کی چھت پر چڑھ کر عوام الناس سے مخاطب ہوئے ۔ انہوں نے کہا : ’’ میرے مقابلے میں بڑے بڑے شیر اور بڑے بڑے جاگیردار آئے اور جنہوں نے میری مخالفت کی ، آج سے نہیں کی بلکہ آج سے اٹھارہ سال...
  16. عبداللہ امانت محمدی

    Prophetic Medicine

    In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful Islam is a complete code of life which is taught us how to lead our life and has elucidated each aspect of life in detail. The Holy Prophet's (ﷺ) teachings are complete cure for spiritual and physical ailments whether they are conspicuous or...
  17. عبداللہ امانت محمدی

    سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات

    سوشل میڈیا ایک ایسا آلہ ہے جو لوگوں کو اظہار رائے ، تبادلہ خیال ، تصاویر اور ویڈیوز شیئر ( Share ) کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ جس کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ سوشل میڈیا کی بدولت پوری دنیا ایک گاؤں میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ سوشل ویب سائٹس میں سے زیادہ تر لوگ فیس بک ، ٹویٹر ، یو ٹیوب ، گوگل...
  18. عبداللہ امانت محمدی

    "Pros and Cons of Social Media"

    In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful Social media is a tool which allows the public to express, discuss and share pictures and videos. The popularity of social media is increasing quite rapidly. Through social media the world has changed into a global village. The most popular...
  19. عبداللہ امانت محمدی

    السلام علیکم

    دنیا کے ہر مذہب کے لوگ جب آپس میں ملتے ہیں تو کچھ مخصوص الفاظ ادا کرتے ہیں ۔ ہندو ملاقات کے وقت رام رام ، نمسکار یا نمستے ، سکھ جئے گرو اور انگریز گڈ مورننگ ، گڈ ایوننگ یا گڈ نائٹ وغیرہ کہتے ہیں ۔ جبکہ مسلمان ایک ، دوسرے سے ملتے ہوئے السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کہتے ہیں ۔ یہ ایک عمدہ (...
  20. عبداللہ امانت محمدی

    تعارف فقیر کا تعارف

    فقير الى الله کو ’’ عبداللہ امانت محمدی ‘‘ ، کہتے ہیں ۔ میرا تعلق ضلع ’’ قصور ‘‘ ، سے ہے۔ پڑھنے ، لکھنے کا بہت شوق ہے ۔ BSc-Computer Science کر رہا ہوں ۔ کالم اور ناول نگار بھی ہوں ۔ الحمد اللہ ’’ حد ہو گئی ! ‘‘ ، ناول لکھا ہے۔ جو آپ انٹر نیٹ پر پڑھ بھی سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ...
Top