نتائج تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    تحقیق

    پکڑو ، پکڑو ! آپ اُسے روکو ، میں اِسے سنبھا لتا ہوں ! یار چھوڑ دو! کیوں لڑ رہے ہو ؟ بھائی اُس سے اینٹ چھین لو ! کہیں اِسے مار نہ دے۔برادر! آپ بھی پتھرپھینک دیں ، آپ نے کوئی زمین بانٹنی ہے ؟ لوگوں کے روکنے پر بھی دونوں ایک ، دوسرے کی طرف پلٹ پلٹ کر آ رہے تھے ، گالیوں کی بارش برسا اور طعنوں کے تیر...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    ماہ رمضان

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم روزہ اسلام کا بنیادی رکن ہے ، جو ہر عاقل بالغ مسلمان (مرد و زن ) پر فرض ہے ۔ جس کی برکات سے بے شمار لوگ فائدہ اٹھاتے اور اپنی طاقت کے مطابق بخشش کے لیے نیکیاں جمع کرتے ہیں ۔ جس کی اہمیت اﷲ تعالیٰ کے احکامات اور نبی کریم ﷺ کے فرامین سے بالکل واضح ہے ۔جس میں مسلمانوں کو...
  3. عبداللہ امانت محمدی

    امتِ مسلمہ میں شرک

    معاشرے میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ : ’’ مسلمان جو چاہیں کریں شرک سے بچے رہیں گے ‘‘ ۔ لوگ نیکی سمجھ کر قبروں پر ماتھا ٹیکتے ، ملنگوں کے پاؤں چومتے ، درباروں پر مجاور بن کر بیٹھتے اور غیر اﷲ سے مدد طلب کرتے ہیں ۔ کیونکہ انہیں سبق پڑھایا گیا ہے کہ : ’’ مسلم امہ میں شرک نہیں ہو گا ‘‘ ۔ جبکہ قرآن...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    ترقی کی بجائے تنزلی کیوں؟

    ہم اُس ملک میں رہتے ہیں ،جو ہمیں بے شمار قُربانیوں کے بعد مِلا،جو کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا۔جسے پانے کے لئے امت مسلمہ نے نہ صرف مال و جان بلکہ عزتیں بھی گنوائی ،ہندؤں سے الگ ہونے کا مقصد ،صرف یہ تھا کہ مسلمان مساوات و برابری اور اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کرسکیں ۔لیکن وطن لینے کے...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    Fashion

    Fashion's meaning is method, style and format. Beauty is a good thing and Islam is allowed but keep in mind to Kitab O Sunnat. Woman's glitter, her husband has to right. Men and women Clean and beautiful yourself, can use multiple objects. But today's boys and girls start unjustifiable fashions...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    جہنم میں لے جانے والے اعمال

    (*)اﷲ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا ترجمہ: یقیناًاﷲ تعالیٰ اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے۔ اور جو اﷲ تعالٰی کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بہتان باندھا۔ (سورۃالنساء،آیت نمبر۸ ۴) (*)نماز کا چھوڑنا ترجمہ: گناہ گاروں سے تمہیں دوزح میں کس چیز نے ڈالا...
  7. عبداللہ امانت محمدی

    جنت میں لے جانے والے اعمال

    (*)سجدے اور قیام میں راتیں گزارنا ترجمہ: رحمٰن کے (اصلی )بندے وہ ہیں جو زمین پرنرم چال چلتے ہیں اور جاہل ان کے منہ آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام ۔ جو اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں ۔ جو دُعائیں کرتے ہیں کہ ’’ اے ہمارے رب ! جہنم کے عذاب سے ہم کو بچا لے ، اُس کا عذاب تو...
  8. عبداللہ امانت محمدی

    عصر رواں کے فرعون

    پاکستان بے شمار قربانیوں کے بعد ملا ،جو کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا۔ وطن لینے کا مقصد مساوات و برابری اور اسلامی قوانین کا نفاذ تھا ۔ لیکن ہوا اس کے برعکس ، نظام حکومت پر ایسے لوگوں نے قبضہ جما لیا جو قرآن کی بات سننا تو دور ، توہین کرنے پر تولے ہوئے ہیں ۔ پنچائت سے لے کر عدالت تک حق و...
  9. عبداللہ امانت محمدی

    فیشن

    فیشن کے معنی طور طریقہ ، انداز اور وضع قطع کے ہیں ۔ بناؤ سنگھار اچھی چیز ہے اور اسلام نے اس کی اجازت دی ہے لیکن کتاب و سنت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا جائے تو بہت ہی بہتر ہے ۔ عورت کی زیب و زینت ، اس کے شوہر کا حق ہے ۔ مرد و زن اپنے آپ کو صاف اور خوبصورت رکھنے کے لیے متعدد اشیاء استعمال کر سکتے ہیں...
  10. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    پیش لفظ ’’ حد ہو گئی ! ‘‘ ، کی ضرورت میں نے اس وجہ سے محسوس کی کہ : ’’ جب میں اٹھارہ سال کا ہوا تو ختم نہ ہونے والی زندگی کے متعلق غور و فکر کیا تو اﷲ تعالیٰ نے اس کی قدر میرے دل و دماغ میں بٹھا دی ۔ اس کی اہمیت و فضیلت کے بعد ، میں نے سوچ و بچار کیا کہ اس لازوال حیات میں کامیابی کس طرح پائی جا...
  11. عبداللہ امانت محمدی

    گالی گلوچ

    (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم) زبان کا بے ہودہ اور غلط استعمال گالی کہلاتا ہے ۔ اسلام میں بد زبانی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ لیکن ہمارے سماج ( Society) میں اس کا استعمال ایسے ہے جیسے لوگوں نے فحش گوئی میں پی ایچ ڈی ( Ph.D) کی ہو ۔ کچھ افراد طیش میں آکر خود کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہیں ۔ زبان درازی بہت...
  12. عبداللہ امانت محمدی

    نہ کر !

    (بسم اللہ الرحمٰن الرحیم) ہم نے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے متعلق تو سنا تھا لیکن آج مورخہ 20/05/2015 ایک عجیب و غریب واقعہ سننے میں آیا ۔ دو بھائی ، حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم صاحب اور سردار نیامت اللہ صاحب لاہور سے موٹر سائیکل پر چک نمبر ۱۷ آ رہے تھے کہ راستے میں رائیونڈ کے قریب ایک گاؤں...
Top