نتائج تلاش

  1. زیک

    توہین اسلام کا ایک اور ہیرو

    مسلمانوں کو مبارک ہو کہ ایک اور قتل میں کامیاب! http://urdu.dawn.com/news/1010083/ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں ایک پولیس اہلکار نے توہین مذہب کے ملزم کو جیل میں قتل کرنے کے ساتھ ساتھ اسی جرم میں سزائے موت پانے والے دوسرے ملزم کو زخمی کردیا۔ پولیس اہلکار نے عیسائی...
  2. زیک

    بچوں کے لئے سیل فون

    آپ کے خیال میں بچوں کو کس عمر میں سیل فون لے کر دینا چاہیئے؟ کیا بچے کو سمارٹ فون دیا جائے یا دوسرا؟ بچے پر فون کے استعمال پر کیا پابندیاں مناسب ہیں؟ بچے کو فون کے کیا فائدے اور نقصانات ہیں؟ ایک پیرنٹ کی حیثیت سے آپ کے اس موضوع پر کیا خیالات اور محسوسات ہیں؟
  3. زیک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  4. زیک

    داعش پر دائس کی ڈاکومنٹری

    https://news.vice.com/video/the-islamic-state-part-1
  5. زیک

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    آپ کے گھر میں انٹرنیٹ کی ڈاؤنلوڈ سپیڈ کیا ہے؟ اوپر رائے شماری میں حصہ لیں۔ خیال رہے کہ یہ وہ سپیڈ ہے وہ آپ نے چیک کی ہو نہ کہ وہ جس کا ISP نے وعدہ کیا ہو۔ اور ہو سکے تو یہ بھی بتا دیں کہ آپ کے پاس کس قسم کی انٹرنیٹ سروس ہے۔ آپ اپنی سپیڈ یہاں ٹیسٹ کر سکتے ہیں۔
  6. زیک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 41: عمارت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  7. زیک

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    دنیا بھر کے ممالک میں سیاحوں کے لئے گائیڈ بکس ہوتی ہیں اور آج کل تو کافی معلومات ویب سائٹس پر بھی مل جاتی ہیں۔ کیا پاکستان کے بارے میں ایسی کتب اور ویب سائٹس ہیں؟ اور ان میں سے کونسی current اور جامع ہیں؟ خاص طور پر شمالی پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں دلچسپی ہے۔ کاغان، چترال، گلگت وغیرہ۔
  8. زیک

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    فی الحال کسی پوسٹ کو پرمزاح کی ریٹنگ دی جائے تو وہ مثبت شمار ہوتی ہے۔ مگر اکثر دیکھا ہے (اور خود کیا بھی ہے) کہ پرمزاح کی ریٹنگ طنزیہ انداز میں دی جاتی ہے۔ کیا یہ بہتر نہ ہو گا کہ اس ریٹنگ کو نیوٹرل میں شمار کیا جائے؟
  9. زیک

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    استنبول کی مساجد اور کاپادوکیا کے گرجاگھروں سے تنگ آ کر ہم نے ایجین کا رخ کیا تاکہ وہاں اپالو اور ایفروڈٹی کے ٹمپل دیکھ سکیں۔ قیصری سے فلائٹ پر ہم ازمر پہنچے۔ وہاں گاڑی رینٹ کی اور اپنی منزل سلچوق (Selçuk) روانہ ہوئے۔ وہاں ہوٹل میں سیٹل ہونے کے بعد قریبی قصبے شرنجے (Şirince) گئے جو ایک پہاڑی پر...
  10. زیک

    زیک کی فوٹوگرافی

    سوچا کہ ایک تھریڈ میں محفل پر اپنی فوٹوگرافی اور اپنی فوٹوز اکٹھی کروں۔ میں ناران میں جارجیا نیو یارک شام اور رات کو فرانس کے شاتو زیورخ سوئٹزرلینڈ
  11. زیک

    رکن کی شروع کی گئی لڑیوں میں تلاش

    کیا کوئی طریقہ ہے جس سے میں تلاش میں صرف ایک رکن کی شروع کی گئی تھریڈز میں کچھ تلاش کر سکوں؟
Top