اسے کاپادوکیا (Kapadokya ترکی میں) کہیں یا کاپادوشیا (Cappadocia انگریزی میں) کہیں؟ خیر نام جو بھی ہو یہ وسطی ترکی کا زبردست علاقہ ہے۔
پچھلے سال کے آخر میں جب ہم نے ترکی جانے کا پلان بنایا تو گھر میں مشورے شروع ہوئے کہ کہاں کہاں جایا جائے۔ بیٹی نے گائیڈبکس دیکھنے کے بعد کاپادوکیا کے حق مین ووٹ...
تین دن پہلے لکھنا تھا مگر بوجوہ لکھ نہ سکا۔
جب میں نے اردو میں بلاگنگ شروع کی تو نہ ان پیج کا پتا تھا نہ کسی اور اردو بلاگ کا علم۔ بعد کی معلومات سے خیال ہے کہ عمیر سلام شاید اردو کے پہلے بلاگر ہیں۔
وقت کے ساتھ کچھ اردو بلاگرز سے واقفیت ہوئی۔ تکنیکی مسائل اس زمانے میں بہت زیادہ تھے۔ انہیں حل...
آج 5 جولائی ہے۔
ویسے تو پاکستان کی تاریخ میں بہت سے سیاہ دن گزرے ہیں مگر میرے خیال سے 5 جولائی 25 مارچ اور 16 دسمبر کے بعد پاکستانی تاریخ کا بدترین دن ہے۔
5 جولائی 1977 کو میں 6 سال کا تھا اور دوسری جماعت میں پاکستان سے دور۔ بعد میں کچھ سال امیر المؤمنین کے پاکستان میں بڑا ہوا تو احساس ہوا کہ...
چلیں ایک نئے کھیل کا آغاز!
یہاں آپ اپنے شہر، گاؤں، ارد گرد کا موجود درجہ حرارت یعنی ٹمپریچر پوسٹ کریں گے۔ جگہ کا نام لکھیں یا نہیں یہ آپ کی مرضی ہے۔
اس کے علاوہ موسم کا حال بھی لکھ سکتے ہیں۔
Lactose Intolerance انسان کی اصلی حالت ہے کہ دودھ پہلے پہل صرف بچپن میں ہی ہضم کیا جا سکتا تھا اور بڑے دودھ نہ پیتے تھے۔ پھر انسان نے گائے بکری وغیرہ پالنا شروع کر دیں اور lactose persistence عام ہو گئی۔ آج بہت سے لوگ خاص طور پر یورپ اور مشرق وسطٰی میں ایک بھاری اکثریت lactase کو ہضم کرنے کی...
پچھلے دو ہفتے ترکی میں چھٹیاں منائیں۔ یہاں سے 23 مئی کو روانگی ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں جہاز بدلے تو بیٹی نے شور مچایا کہ ایمسٹرڈیم تو ضرور دیکھنا ہے اور چونکہ اس نے حال ہی میں این فرینک کی ڈائری پڑھی ہے تو این فرینک میوزیم بھی جانا ہے مگر وقت نہیں تھا کہ ائرپورٹ سے نکلتے۔
خیر 24 مئی کو سہ پہر کے...
پچھلے کچھ عرصہ سے جب بھی آئی فون سے محفل پر جواب دیتا ہوں تو ایک ایک حرف بہت دیر سے ٹائپ ہوتا ہے۔ سوچا کہ شاید سفاری کا مسئلہ ہو مگر کروم پر بھی صورتحال ہے۔
کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے؟
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
کافی عرصہ سے پاکستان میں یہ بحث جاری ہے کہ تعلیم انگریزی میں ہو یا اردو میں۔ اس سلسلے میں چین، جاپان اور دوسرے ممالک کا ذکر بھی کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں جاپان اور چین میں انگریزی کے بارے میں دو خبریں نظر سے گزریں۔...
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
ان زمروں میں ایک ہی قسم کی پوسٹس کی جاتی ہیں۔ مجھے علم ہے کہ اصل میں ان فورمز کے مقاصد مختلف تھے مگر ان کا استعمال جیسے ہو رہا ہے میری تجویز ہے کہ ان کو اکٹھا کر دیا جائے
جارج آر آر مارٹن کی مشہور فینٹسی بکس A Song of Ice and Fire کی ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز کا چوتھا سیزن اتوار کو شروع ہو رہا ہے۔ اس سیزن میں تیسری کتاب A Storm of Swords کا دوسرا حصہ دکھایا جائے گا۔
میں اس سیریز کی پانچوں کتب پڑھ چکا ہوں اور چھٹی اور ساتویں کے انتظار میں ہوں۔ ٹی وی پر بھی پہلے...
فلم Noah جو سیلابِ نوح کی کہانی سے متعلق ہے یہاں پچھلے ویک اینڈ ریلیز ہوئی ہے۔ مجھے ابھی دیکھنے کا موقع نہیں ملا مگر ارادہ ہے دیکھنے کا۔
کچھ مسلم ممالک نے یہ فلم بین کر دی ہے اور اکثر میں اس کا سینما میں دکھانا ممکن نہیں۔
کیا کسی نے یہ فلم دیکھی؟ کیسی لگی؟