نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پیغام

    سعادت صاحب کے بلاگ الٹا سیدھا سے ۔۔۔ سعادت اب کے سورج سے ملو تو اُسے یہ کہنا اپنی کرنوں میں نئی تاب ذرا لیتا آئے یہ زمیں ڈھونڈتی ہے اک نئی صبحِ روشن یاس کی چپ لیے ویران ہیں اِس کے گلشن اِس میں اتری ہے جو ظلمات کی یہ لمبی رات اپنے ہی اعمال کی ہے شاید مُکافات پر ہوا جو بھی ہوا، اب نہیں دوہرانا...
  2. سید لبید غزنوی

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے السلام علیکم۔۔ آپ سب پر اللہ تعالیٰ کی رحمت نازل ہو ۔تمام محفلین کو اللہ تعالیٰ صحت ،سلامتی ، عزتوں ، برکتوں اور آسانیوں سے نوازے آمین۔ مشکلات دور فرمائے تکالیف کا خاتمہ کردے اور مصائب وآلام کو...
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ احایث مبارکہ

    اِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں ( جولوگوں سے کشادہ پیشانی سے پیش آئے(بخاري:3559)
  4. سید لبید غزنوی

    غلط فہمی۔۔۔۔

    ایک عورت ایک مولانا صاحب کے پاس گئی اور بولی :حضرت میں نے سنا ہے کہ تکبر بہت بڑا گنا ہ ہے ۔میں جب بھی آئینہ دیکھتی ہوں ،مجھے اپنی خوبصورتی پر بڑا تکبر آتاہے ۔ میں اس گناہ سے کیسے بچوں؟ مولانا :محترمہ جسے آپ تکبر سمجھ رہی ہیں وہ غلط فہمی ہے اور غلط فہمی کوئی گناہ نہیں۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    مولوی نامہ۔۔۔تحریر سہیل باوا (لندن)

    حقیقت سے پر اس تحریر کا ضرور مطالعہ فرمائیں۔۔۔۔مولوی نامہ سہیل باوا صاحب کی تحریر ہے ۔۔۔اسمیں کچھ اضافے میں نے کر کے اسکی نوک پلک درست کی ہے ۔۔۔تحریر پڑھنےکے بعد اپنی قیمتی آراء سے ضرور مطلع فرمائیں۔۔۔جزاک اللہ مولوی نامہ۔۔۔ تحریر سہیل باوا (لندن) ایک گاؤں کا قصہ ہے، ایک مولوی صاحب قصائی کی...
  6. سید لبید غزنوی

    محمد مصطفی ﷺ پر عقیدت کے پھول۔۔۔

    محمد ﷺ آئے تھے برحق رہنما بن کر نہ ہو جن کا کوئی دنیا میں ان کا آسرا بن کر گناہ میں ڈوب کر چشمِ بصیرت جب ہوئی مدہم تو آئے آپ ﷺ لوگوں کے لیے شمس الضحا بن کر مٹانے ظلم کو آئے جو ہوتا تھا یتیموں پر غریبوں کےلیے آئے غمِ دل کی دوا بن کر گنہگاروں کو سیدھی راہ دکھانے کے لیے آئے اندھیروں میں...
  7. سید لبید غزنوی

    غزل۔۔۔۔

    یہ غزل تایا جی طیب غزنوی صاحب لکھ رہے تھے ۔۔مکمل نہیں ہے چند اشعار ہیں۔۔ خواب تو مر جاتے ھیں تعبیر نہیں ملتی اک لفظ محبت کی تفسیر نہیں ملتی عاشق صادق ھوں حیرت ھے مگر ناطق جرم بھی کرتا ھوں تعزیر نہیں ملتی ناطق انکا تخلص ہے۔۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    ﻋﻠﻢ ﺍﮔﺮ ﺗﻦ ﭘﺮ ﻭﺍﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺳﺎﻧﭗ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﻋﻠﻢ ﺍﮔﺮ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻭﺍﺭﺩ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.
  9. سید لبید غزنوی

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل۔۔۔

    خودکشیاں یا غیرت کے نام پر قتل خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کے دور افتادہ گاؤں پرون سے تعلق رکھنی والی حسن گوہر ایک دکھی ماں ہیں۔ چند ماہ پہلے ان کی اکلوتی شادی شدہ بیٹی شازیمہ کو ان کے شوہر نے غیرت کے نام پر مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا تاہم بعد میں اس واقعے کو خودکشی کا رنگ دے دیا گیا۔...
  10. سید لبید غزنوی

    غزل۔۔۔ﺷﮭﺰﺍﺩﮦ ﮐﺒﯿﺮ

    ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺩُﻭﺭ ﺳﮩﯽ ، ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯽ ﻣﺖ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮩﯽ ﻣﺴﯿﺤﺎ ﻭﻗﺖ ﺳﮩﯽ ﻧﺒﺾ ﺷﻨﺎﺱ ﺳﮩﯽ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺳﺎﺩﮦ ﺩﻝ ، ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺷﻨﺎﺱ ﻧﮩﯽ ﯾﺎﺭ ﺯﻧﺪﮦ ، ﺻُﺤﺒﺖ ﺑﺎﻗﯽ ﺩُﺭﺳﺖ ﺳﮩﯽ ﻣُﺠﮭﮯ ﻣﮕﺮ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺱ ﻧﮩﯽ ﺍِﮎ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﺘﻢ ﺳﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﮐُﭽﮫ ﺧﺎﺹ ﻧﮩﯽ ﺭﻭﺯ ﻧﺌﯽ ﻣُﻨﺎﻓﻘﺘﯿﮟ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﮯ ﻟﺒﺎﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﻣُﺤﺒﺘﯿﮟ...
  11. سید لبید غزنوی

    محبت اور عشق میں فرق۔۔۔

    *کسی سے اپنی عقیدت کو ظاہر کرنے کےلیے ہمارے ہاں زیادہ تر لفظ عشق استعمال کیا جاتا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ لفظ ہماری محبت اور عقیدت کو بالکل صحیح انداز سے واضح کردیتا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عشق اور محبت وعقیدت میں بہت فرق ہے۔* آئیے اس فرق کو جاننے کےلیے مستند عربی لغات کی طرف چلتے ہیں تاکہ...
  12. سید لبید غزنوی

    اپنے غصہ کو مثبت رخ دیں۔۔۔۔

    آدمی کو جب غصہ آتا ہے تو اس کے دماغ میں غیر معمولی انرجی خارج ہوتی ہے اس وقت آدمی کے پاس دو امکانات ہوتے ہیں وہ اپنی خارج شدہ انرجی کو منفی رخ میں ڈائیورٹ( Divert) کرے یا مثبت میں آدمی اگر اپنی انرجی کو منفی رخ میں ڈائیورٹ کرے گا تو اس سے اس کے اندر ٹینشن، نفرت، انتقام حتی کہ تشدد کا مزاج پیدا...
  13. سید لبید غزنوی

    غزل

    طلسمِ شامِ خزاں نہ ٹوٹے گا دل کو یہ اعتبار سا ہے طلوعِ صبحِ بہار کا پھر نہ جانے کیوں انتظارسا ہے ترے تصور میں غرق ہوں میں ترا ہی قرب و جوار سا ہے خزاں صفت شامِ غم کو میں نے بنا لیا خوشگوار سا ہے فریبِ دنیا عیاذ باللہ غمِ زمانہ کی سازشیں اف قرار کی صورتوں میں بھی اب مرا یہ دل بے قرار سا ہے اسی...
  14. سید لبید غزنوی

    حلب کی ایک بہن کا خط

    حلب کی ایک بہن کا خط میں ان خواتین میں سے ایک ہوں جنھیں چند لمحوں بعد بدکاری و زیادتی کا نشانہ بنایا جاۓ گا کیوں کہ اب ہمارے اور ان درندوں (بشارالاسد کی افواج) کے بیچ کوئی ہتھیار یا مرد نہیں رہے مجھے آپ لوگوں سے کچھ بھی نہیں چاہیے، حتی کہ میں آپ سے دعا بھی نہیں چاہتی کیوں کہ میں ابھی اس قابل...
  15. سید لبید غزنوی

    حقیقت۔۔۔۔

    دال ۔۔۔روٹی دنیا کی تلخ حقیقت ہے ۔۔۔۔ ساری فلسفیانہ باتیں اس کے سامنے ہیچ ہیں۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    درس۔۔۔۔

    شادی کی پہلی رات شوہر بیوی سے ۔۔۔ بڑوں کی عزت۔۔۔بچوں سے شفقت۔۔۔بزرگوں کا احترام۔۔۔رشتے داروں کا اکرام۔۔۔ملازمہ کو بہن۔۔۔مالی کو باپ۔۔۔صبح سب کو سلام۔۔دوپہر کو کچھ آرام۔۔۔ تقریب میں سادگی۔۔۔ سوگ میں افسوسگی ۔۔۔لہجے میں نرمی۔۔۔بات شائستہ۔۔۔نگاہ نیچی ۔۔کھانا سیدھے ہاتھ سے۔۔۔۔میکے میں عزت و...
  17. سید لبید غزنوی

    جماعت اسلامی اور سید منور حسن۔۔۔کچھ حقائق کچھ معلومات۔۔۔از نامعلوم۔۔

    سید منورحسن جماعت اسلامی کے اس لحاظ سے خوش نصیب سربراہ ہیں کہ اُن کے دورِ امارت میں جماعت اسلامی کے چہرے سے ایک داغ دھل گیا ہے۔ سید منورحسن نے مشکل حالات میں امارت کی ذمے داریاں سنبھالی تھیں۔ ان کے لیے یہ مشکل بھی تھی کہ قاضی حسین احمد جیسے سیاسی طور پر انتہائی متحرک، سیاسی قیادتوں میں مقبول اور...
  18. سید لبید غزنوی

    خوشونت سنگھ کے گائوں میں چند گھنٹے۔۔۔۔

    خوشونت سنگھ کے گائوں میں چند گھنٹے تاثیر مصطفی برصغیر کے دو غیر مسلم صحافیوں نے بڑی شہرت پائی۔ دونوں پنجابی تھے۔ دونوں نے 100 سال کی عمر پائی۔ دونوں مسلمانوں میں بڑے مقبول تھے اور دونوں کا انتقال اسی دہائی میں ہوا۔ ان میں ایک تھے ایف ای چودھری،معروف فوٹوجرنلسٹ اور 65 کی جنگ کے ایک ہیرو سیسل...
  19. سید لبید غزنوی

    امریکی صدر ٹرومین اور سعودی فرماں روا شاہ عبدالعزیزکی تاریخی خط و کتابت

    ٹرومین دیری کے لیے معذرت یہ تھا وہ جو میں آپکی خدمت عالیہ میں پیش کرنا چاہتا تھا۔۔۔ امریکی صدر ٹرومین اور سعودی فرماں روا شاہ عبدالعزیزکی تاریخی خط و کتابت مالیر کوٹلہ بھارت کے دینی جریدہ ماہنامہ (دارالسلام) نے نومبر 2001ء کے شمارے میں مملکت سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کے نام...
  20. سید لبید غزنوی

    نظر کے سامنے رہنا نظر نہیں آنا۔۔۔

    نظر کے سامنے رہنا نظر نہیں آنا ترے سوا یہ کسی کو ہنر نہیں آنا یہ انتظار مگر اختیار میں بھی نہیں پتہ تو ہے کہ اُسے عمر بھر نہیں آنا بس ایک اشک پسِ چشم تم چھپائے رکھو بغیر اس کے سخن میں اثر نہیں آنا ذرا وہ دوسری کھڑکی بھی کھول کمرے کی وگرنہ تازہ ہوا نے ادھر نہیں آنا یہ ہجرتیں ہیں زمین و زماں سے...
Top