نتائج تلاش

  1. ت

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    کل میں فرزانہ کے ہاں گئی ہوئی تھی کہ بہت وقت ہوا تھا دوبارہ ملنے کو دل کیا تو گئی ، فرزانہ نے بہت کچھ کھانے تیار کر رکھے تھے ، چٹ پٹے ۔۔ مزے دار ، بریانی ، چٹنی ۔، چکن ، چانپیں ، اور قیمہ کا سالن ، اور نا جانے کیا کچھ تھا ، بہت مزے کا سب کچھ فرزانہ نے اپنے ہاتھ سے بنایا ، (بچاری صبح سے کچن میں...
  2. ت

    بوچھی وِد celebrities,

    :lol::lol:
  3. ت

    شگفتہ آپ کے لئیے تین ،

    :lol: سوری شگفتہ ، میں آپکی فرمائش پوری کرنے نکلی تھی ، اور کیمرہ ہاتھ میں لئیے ، جیسے ہی اک تصویر بنائی ، میرے (neighbur) باہر دروازے پر ہی کھڑے تھے ، ان سے ہیلو ہائی ہوئی ، اور وہ باتیں شروع ہوگئے ، دروازے کی انٹرنس پر ہی کھڑے کھڑے اتنا ٹائم ہوگیا کہ برف جو پڑ رہی تھی پڑ کر ختم ہوئی اور چند...
  4. ت

    Your window looks bit dirty

    http://linein.org/media/screencleaner.swf
  5. ت

    ماحول بے مزہ ہے ،

    چھوٹے بھا مجھے پنکج کی یہ ویڈیو لا دیں نا کہیں سے ڈھونڈ کر ، میں یہ غزل تلاش کر کرے تھک گئی نہیں ملی ، ماحول بے مزہ ہے تیرے پیار کے بغیر ، کیسے پئے شراب کوئی یار کے بغیر یہ عشق بھی ہے کتنا انوکھا معاملہ اقرار کے بغیر ، نا انکار کے بغیر،...
  6. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    قسم سے اگر کسی اور سے کہہ دوں آئی لو یو تو وہ خوشی سے پھڑُک کر مارے خوشی وہی دم توڑ دے مگر میں آج کہہ بھی رہی ہوں تو کسے :confused: شگفتہ آئی لو یو ٹو ،۔۔ ۔۔
  7. ت

    مبارکباد فرحت مبارک ہو ،

    فرحت نے اپنے پروجیکٹ کو بہت اچھے سے مکمل کیا اور فسٹ کلاس میں ڈگری لے کر پرسوں کی فلائٹ سے پھر پاکستان پہنچ چکیں ہیں ،۔۔ فرحت میری طرف سے بہت بہت دلی مبارکباد قبول کریں ۔۔ آپ کا آخری میسیج مجھے تب ملا تھا ، جب آپ جہاز میں بیٹھ چکیں تھیں ۔ جب تک میں آنسر کرتی آپ کی فلائٹ اڑنچھو ہوچکی تھی ۔...
  8. ت

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    حسن اقراء کو دو یونیورسٹی سے آفر آ بھی گئی۔ اک برمنگھم یونیورسٹی سے ، دوسری ساوتھ solent سے، بلکے میں بہت خوش ہوئی کہ اقراء کو اسکالر شپِ کی آفر ہوئی ۔ اب اور اب اک م middle sex یورنیورسٹی اور queen's mary london یہ رہ گئیں ہیں باقی ۔ دیکھو...
  9. ت

    مبارکباد ہیپی نیو ائیر ،۔ ۔

    نئے سال تم جب بھی آنا سب کے لئےبس خوشیاں لانا ہر آنگن میں بس پھول کھلانا ۔۔ جو بھچڑے ہیں انہیں ملانا ۔۔۔ جو روتے ہیں انہیں ہسنانا ۔۔۔ جو سوئے ہیں انہیں جگانا جو روٹھےُ ہوئے ہوں انہیں منانا نئے سال تم جب بھی آنا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیپی...
  10. ت

    مبارکباد تفسیر بھیا سالگرہ مبارک ،

    سلام ،۔ بڑے بھیا اک دن باقی ہے ابھی ۔۔ :lol: آپ اتنی دیر چائے پئیں ،۔۔ ہم کیک بنا کر لے آتے ہیں ،۔۔ نئا سال بھی تو شروع ہورہا ہے ۔ اک آپکی سالگرہ ، اور نئا سال ،۔۔۔
  11. ت

    میں جا رہی ہوں ،

    میں جارہی ہوں محفل سے کم سے کم سال ، ہو سکتا ہے سال سے بھی زیادہ وقت ،۔ ممکن ہے لوٹ کر نہیں بھی آنا ممکن ہو ،۔۔۔ یہ میں صرف پرسوں تک یہاں موجود ہوں ، کہ بڑے بھیا کی سالگرہ تو مناتی جاؤں ،۔۔۔ :lol: شمشاد ص ، میری کوئی راہ نہ دیکھئے گا ۔۔ نا کسی سے کوئی اتا پتا...
  12. ت

    مبارکباد فرزانہ سالگرہ ' ' ۔ ۔

    :( میں نے سوچا تھا فرزانہ کو سولہ دسمبر کو ہی سالگرہ مبارک دوں گی اور سولہ کو ہی تھریڈ کھولوں گی مگر :( مجھے مجبورا کل شام کو کہیں جانا پڑ رہا ہے :( اور منڈے کی شام واپسی ہے ۔ اور جب میں نے واپس آنا تھا سہیلی کی سالگرہ گزر چکی ہونی تھی ،۔۔ ۔ اس لئے میں ایڈوانس میں وش ِ کئے جارہی...
  13. ت

    مبارکباد شگفتہ مبارک ،

    شگفتہ آپکو بہت مبارک ہو ۔۔۔ آج آپ عین موقعے پر ،۔۔ عین وقت پر دو تھریڈ رپلائی کر گئیں ہیں آج تو فرحت کے بھی سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔ ۔ ۔نا آپکا آج نیٹ ڈی ۔ سی ہوا :eek: نا آج آپکی لوڈ شیڈینگ ہوئی :lol::lol: نا ہی آپ اک منٹ آئی کہہ کر لمبا ہی گئیں ،۔۔۔ اور فرزانہ کے تھریڈ پر بھی آج آپ کی نظر...
  14. ت

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ضبط کی شادی آٹھ جنوری کو طے پائی ۔ کارڈ چھپ کر آچکے ہیں ۔ ۔ ۔ گھر میں روز کی ڈھولک بج رہی ہے خوب زور و شور سے تیاریاں ہورہی ہیں ،۔ ۔ سب کو دعوت نامہ دینے کی ذمے داری ضبط (حذف) نے مجھے سونپی ہے کہ باجو آپ یہ دعوت نامہ سبکو دیں ۔۔ ۔
  15. ت

    چھوٹے بھیا ۔ ۔ حسن ۔ ۔۔ اور باجو ۔۔

    آج میرا بھی دل کر رہا ہے تصویریں لگانے کو ۔ ۔۔ پھر سے یاد تازہ ہوجائے گی ۔ ۔۔ کیوں چھوٹے بھیا ؟ :grin::grin: سب سے پہلے تو آپ آئیے ناں ۔ ۔۔ :grin::grin: یہ بتائیے کھانے بنانا کچھ بہتر ہوا ؟ :grin: یہ تو اب میرے سامنے بنا رہے ہیں ناں ۔...
  16. ت

    شکایت نمبر ٹو ۔۔

    چھوٹے بھیا ۔۔ ۔ زکریا ۔۔ ۔ ماورہ ۔۔ ۔ شمشاد ص ۔۔۔ آپ سب سے گزارش ہے ۔۔ اگر کہیں پر میں کچھ رپلائی لکھ رہی ہوں یا لکھا ہے اور کوئی ۔۔۔۔اگر وہاں آکر میرے رپلائی کے جواب میں کچھ بک بک ۔۔ ۔ یا اپنے جیسی کوئی سٹوپڈ آنسر (بظاہر مجھے ) لکھتا ہے تو آپ وہاں سے میری اپنی لکھی ہوئی رپلائی ڈیلیٹ کر...
  17. ت

    ، شکایت ۔۔شکایت

    میری شکایت بھی نوٹ کی جائے ۔ میں بھی لائیبری میں جاکر کچھ بھی پڑھ دیکھ نہیں سکتی حتی کہ لاگ ان نا بھی ہوں تو بھی نہیں پڑھ سکتی :( جبکہ مجھے فرزانہ کے لکھے پڑھنے ہوتا ہے ۔ فرزانہ مجھ سے پوچھتی ہیں کہ پڑھا ؟ اور مجھے وہ سیکشن ، وہ فورم کچھ بھی نظر نہیں آتا ،۔۔ میرے خیال میں ڈھیر سارے ایسے...
  18. ت

    رضوان حلوہ ، ۔ ۔

    :grin: یہ حلوہ بھابھی نے جو مجھے ترکیب بتائی ہے ۔ یہ ابھی ابھی میں بناکر لائی ہوں ، ۔۔ رضوان کہاں ہیں ذرا آکر اسکی شکل دیکھکر بتائیے کہ ٹھیک بنا ہے کہ کثر باقی ہے ۔؟ :confused: سوجی بھون بھون بھون میری بازوں میں درد ہوگئی :( ۔ پر بھابھی نے جیسے بتایا ہے ویسے ہی بنانے کی...
  19. ت

    حسن علوی عید کے دن

    :grin: شمشاد ص ، ، کہاں ہیں آپ ۔؟ یہ دیکھئیے میں حسن کو مٹھائی اور ٹین پاونڈ عیدی دے آئی ہوں ، اب حسن سے پانچ پاؤنڈ آدھے لے لیں آپ ، ۔۔ ۔ :grin: ثبوت کے طور پر تصویریں ۔۔۔ ۔ یہ حسن ہے ۔ ۔۔۔ ۔...
  20. ت

    مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

    عید کے روز میں سبکو فون کرنے والی ہوں ۔ ۔۔ ۔ شمشاد ص ،۔ ۔بھابھی ماورہ ،۔۔ ۔( میرے فون کا انتظار کرنا ) سارہ ۔ ۔۔ ۔ (میں ایس ایم ایس نہیں فون کروں گی انتظار کرنا اور میرے لئیے جو کچھ کھاؤں گی رکھنا میرا حصہ ) ضبط ۔ ۔۔ ۔(فون ) حجاب فون کروں گی۔ ایم ایس نہیں :)...
Top