نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب غزل پھر دل میں ایک آگ لگا کر چلا گیا وہ آیا اور چہرہ دکھا کر چلا گیا سویا تھا تھوڑی دیر مگر خواب آپکا پھر آج میری نیند چرا کر چلا گیا کچھ دیر ہوش آیا تھا لیکن یہ ہوش بھی عکس ِجمال ِ یار دکھا کر چلا گیا بیٹھا تھا حال اپنا سنانے مگر مجھے ہر شخص اپنا حال سنا...
  2. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب ہو تمھی خیرالوری یا مصطفے یا مصطفے ہو امام الانبیا یا مصطفے یا مصطفے دوجہاں میں رب-کعبہ نے بنایا ہی نہیں آپ جیسا دوسرا یا مصطفے یا مصطفے چاند تارے اور زمیں کے سب نظارے کہتے ہیں رونق-ارض وسما یا مصطفے یا مصطفے حسن-سیرت حسن-صورت کس طرح کوئی لکھے بس نہیں الفاظ کا یا مصطفے...
  3. ع

    برائے اصلاح ورہنمائی

    الف عین صاحب ترے بعد خود کو اکثر، یہی دکھ سنا کے روئے نہیں ہے کوئی اب اپنا ،جو گلے لگا کے روئے خوشی سے جلا دیا پر، مرے بعد یوں ہوا ہے مری راکھ اپنے دل سے وہ لگالگا کے روئے جو ملے کبھی تو ہائے، غم -ہجر کی کہانی میں انھیں سنا کے رویا ،وہ مجھے سنا کے روئے سر-شام ہی جلائے ،جو وصال...
  4. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب روح کی ہے وہاں غذا مخصوص چلتی ہے طیبہ میں ہوا مخصوص یوں تو ہیں سارے انبیا مخصوص ہے مگر شان-مصطفی مخصوص نہ ملے کوئی مرتبہ مخصوص بس ملے آپ کی عطا مخصوص اس کو سب شاہ ہیچ لگتے ہیں وہ بنائیں جسے گدا مخصوص سر-محشر بچائے گی ہم کو جو ہے لجپال کی دعا مخصوص عشق میں آپ کے...
  5. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب غزل یہ زمیں چپ وہ آسماں خاموش میرے دکھ پر ہے سب جہاں خاموش بولنا ہے جہاں وہاں خاموش لٹتے گلشن پہ باغباں خاموش کسی فرعون کی خدائی ہے ؟؟؟؟ مسجدوں میں ہے اب اذاں خاموش درد نے چھین لی ہے گویائی ایسے ہی تو نہیں زباں خاموش اس طرح کے ہیں خوف کے پہرے ہو گئی ساری بستیاں...
  6. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب منقبت پیر کرم شاہ رٹہ شریف ہر حال میں سنت ہی سینے سے لگائی ہے سادات کی، دنیا میں توقیر بڑھائی ہے اے پیر کرم شہ جی توحید کے نغموں سے پر کیف فضا تم نے رٹہ میں بسائی ہے تفسیر شریعت کی ،تفسیر طریقت کی اک شکل-مجسم میں دنیا کو دکھائی ہے مخمور ہوئ جس سے وادی سبھی سینوں کی وہ...
  7. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب شہر سب سنسان ہو جائیں گے کیا گھر کے گھر ویران ہو جائیں گے کیا آنکھ بھی مجھ سے ملائیں گے نہیں سارے یوں انجان ہو جائیں گے کیا واعظا تیری فقط تقریر سے راستے آسان ہو جائیں گے کیا تجھ پہ یوں میری طرح بے ساختہ لوگ سب قربان ہو جائیں گے کیا دشمن-جاں ہی رہے گا بس عزیز...
  8. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب دل مرا کو بکو جب بکھر جائے گا تو ذرا سوچ آخر کدھر جائے گا ہم نے تو ویسے ہی دیکھا تھا اک نظر کیا خبر تھی کہ دل میں اتر جائے گا چھینا اس نے ابھی دوستوں سے مجھے وہ مجھے مجھ سے بھی چھین کر جائے گا جب محبت مری ہو گی کامل صنم حسن تیرا زیادہ نکھر جائے گا سینے پر ہاتھ کب تک...
  9. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب امریکہ افغان جنگ کے تناظر میں منصوبہ نہیں ان کا تاریکی مٹانے کا بس ایک بہانہ ہے گھر میرا جلانے کا کتنے بے گناہوں کا اس میں ہے لہو شامل عنوان محبت ہے جس تیرے فسانے کا حیران زمانہ ہے انجام ہے کیا اس کا سفاکی سے انساں کا یہ خون بہانے کا اب پاس ہمارے جو اخلاص کی دولت تھی...
  10. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب مت پوچھ مججے تجھ کو کس کس نے ستایا ہے غم خوار مجھے تو نے ہر آن رلایا ہے اب رات یہ جاتی ہے نزدیک سویرا ہے کہہ کہہ کے یہی میں نے تاروں کو جگایا ہے میں زیست کی بازی خود ہار گیا لیکن اس کھیل کا فن میں نے اوروں کو سکھایا ہے دیکھوں تو کدھر دیکھوں دیکھوں تو میں کیا دیکھوں بس دید...
  11. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب رہ-سفر-عاشقی کے یاد گار ہیں صدیق رسول-ہاشمی کے یار-غار ہیں صدیق فقط نثار نہیں کی ہے دولت-دنیا حضور پر دل و جاں سے نثار ہیں صدیق شراب-دید سے جو پیاس کو بجھاتے رہے وہی رفیق-نبی یار- مزار ہیں صدیق
  12. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب کشمیر بچانا ہے ترانہ اس پار بھی رہنا ہے اس پار بھی جانا ہے اب خون سے ظالم کا ہر نقش مٹانا ہے کشمیر بچانا ہے کشمیر بچانا ہے غیور جوانوں کا جو خون بہاتے ہیں ماں بہنوں کے آنچل کو جو روز جلاتے ہیں اب کھول چکا ہے خوں یہ بدلہ چکانا ہے کشمیر بچانا ہے کشمیر بچانا ہے ہے...
  13. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب وہ آئے گا پلٹ کر یہ یقیں تو ہے وہی آخر مرے دل کا مکیں تو ہے میں چاہوں گا اسے مت روکنا مجھکو ستم گر ہی سہی لیکن حسیں تو ہے مہک سے اس کی مہکا ہے کسی کا گھر خوشی ہے وہ گل-لالہ کہیں تو ہے نہ طعنہ دے مجھے خانہ بدوشی کا ہے بنجر سی مگر میری زمیں تو ہے
  14. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب جو شاہی دفاتر میں دستور بناتے ہیں افلاس کے ماروں کو دن رات جلاتے ہیں مقتول !ترے گھر جو ،اب اشک بہاتے ہیں قاتل ہیں یہی تیرے یہ راز چھپاتے ہیں دنیا میں وہی سارے ،ہیں امن کے رکھوالے غارت گری کا جو خود، بازار لگاتے ہیں آتی ہے منہ سے ان کے ، مزدور کے خوں کی بو مزدور سے الفت کے...
  15. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب اچھا ہوا جو عشق کا الزام آ گیا فرہاد و قیس میں مرا بھی نام آ گیا توبہ شکن نہیں تھا مگر رہ نہیں سکا اے شیخ سامنے مرے جب جام آ گیا دینا نہ دل کسی کو مجھے وہ سکھا گیا وہ بے وفا ہو کر بھی مرے کام آگیا دن تو گزر ہی جاتا ہے نا کو بکو مگر اس غم کا کیا کریں جو سر-شام آگیا جب دم...
  16. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب ہمیں اپنے ہی گلشن میں بنا کے فریادی رکھا ہے ہماری گردنوں میں ڈال کے طوق-ایازی رکھا ہے ہماری سوچ پر پابندی ہماری زبان پر پابندی ہمارے آقاوں نے شائد اسی کا نام آزادی رکھاہے سر یہ کسی بحر میں نہیں ہے لیکن یہ اشعار اتنے مشہور کہ لوگ سٹیج پر بھی پڑھتے ہیں تقریروں میں بمہربانی...
  17. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب ہوا رونما ترے چہرے پر کلی سا نکھار ابھی ابھی سنو تو مری یہ صلاح ہے نہ کرو یہ پیار ابھی ابھی نہ سنا پرانی حکائتیں نہ سنا نئی سی روائتیں مجھے کچھ غرض نہیں میں تو جاں کروں گا نثار ابھی ابھی ہوئی جب شناسا لطافتیں نہ سنی کبھی یہ نصیحیتیں ہے بہت یہ عمری پڑی ہوئی نہ کرو یہ...
  18. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب جیتے جی ہی جنت کا نظارہ کیا ہوتا کچھ دیر اگر تیرے کوچے میں جیا ہوتا میں دیکھ اگر پاتا اے جان-جہاں تجھ کو تو جام حقیقت کا میں نے بھی پیا ہوتا میں خاک مدینے کی سینے پہ اگر ملتا اے چاک-دل-مضطر پھر تو بھی سیا ہوتا میں دیکھتا رہتا پرنور فضاوں کو ماحول سبھی دل میں محفوظ...
  19. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب نیکیاں کچھ بھی نہیں مجھ سے خطا کار کے پاس لایا ہوں اشک ندامت شہء ابرار کے پاس طاقت -صبر نہیں عاشق-بیمار کے پاس دوستو لے چلو مجھ کو مرے سرکار کے پاس رشک-فروس -بریں ہے بخدا وہ عابد خوشنما خطہ ہے جو قبر -گہر بار کے پاس
  20. ع

    برائے اصلاح

    نیکیاں کچھ بھی نہیں مجھ سے خطا کار کے پاس لایا ہوں اشک ندامت شہء ابرار کے پاس طاقت -صبر نہیں عاشق-بیمار کے پاس دوستو لے چلو مجھ کو مرے سرکار کے پاس رشک-فروس -بریں ہے بخدا وہ عابد خوشنما خطہ ہے جو قبر -گہر بار کے پاس
Top