نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب بغیر عشق-محمد کے زندگی کیا ہے نہ معرفت ہو نبی کی تو آدمی کیا ہے یقیں ہے جن کو نبی کی شفاعت کا پھر ان کے دل میں سر-حشر بے کلی کیا ہے دکھائے جو نہ کسی کو مقام-نور-خدا وہ تیرگی ہے جہالت کی، روشنی کیا ہے نقش -پائے محمد نہ رہنما ہو اگر تو پھر وہ جادو گری ہے قلندری...
  2. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب اپنے اب اجداد کی جاگیر کھینچ رشک-فردوس-بریں کشمیر کھینچ آئے گا کوئی نہیں امداد کو خود ہی اپنے پاوں سے زنجیر کھینچ تیرگی ڈھونڈے کہیں ڈر کے پناہ اپنے یوں جذبات کی تنویر کھینچ چھن گئی سر سے ترے دستار جو زندہ ہے تو اب وہی توقیر کھینچ ہے رگوں میں...
  3. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاب عظیم صاحب نام اپنا امر کیجئے دل سے دل تک سفر کیجئے ہجر میں کرتے ہیں سب دعا زندگی مختصر کجئے فاعلن فاعلن فاعلن۔۔۔۔ اس وزن میں غزل لکھنا چاہتا ہوں راہنمائی فرمائیں
  4. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب مرنے کا واقعہ بھی عجیب و غریب تھا مارا ہے اس نے مجھ کو جو میرا طبیب تھا کہتا تو کہتا کون مرے دل کا ماجرا بس ایک دیدہ تر تھا جو میرا خطیب تھا کیا بدلا؟ کیا ملا ؟جو حکومت بدل گئی جو آج ہے غریب وہ کل بھی غریب تھا کہنے کا تو قرینہ مجھے آتا تھا مگر...
  5. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب لہو لہو ہے وطن اور پارہ پارہ ہے خموش ہو سبھی کیسے تمھیں گوارا ہے چلو چلیں کہ وطن نے ہمیں پکارا ہے روش روش پہ لہو ہےرواں ہر اک جانب چمن کے پھول ہیں ماتم کناں ہر اک جانب اجڑ رہا ہے چمن جو چمن ہمارا ہے...
  6. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب شعر کیا درست ہاتھ کشمیر لکھنے لگتا ہے تو قلم بھی سسکنے لگتا ہے
  7. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب جانتا جب نہیں کوئی بھی لگانا دل کا پھر یہاں کس کو سناوں میں فسانہ دل کا چلو ان کی گلی میں پھر ،مجھے درد ہے بہت یہی ہوتا ہے ہر اک روز بہانہ دل کا آج تک میں یہ سمجھ ہی نہیں پایا خود بھی عرش ہے ،کعبہ ہے یا سینہ ٹھکانہ دل کا آج کی بات نہیں ہے...
  8. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب مرا ان سے تو اتنا سلسلہ ہوتا کہ بن کے خاک قدموں میں بچھا ہوتا سکوں مل جاتا مجھ کو دو جہانوں کا اگر میں ان کے در پر ہی پڑا ہوتا کبھی جالی کبھی در چومتا رہتا بڑا پر کیف یہ سب سلسلہ ہوتا ہجوم -فکر سے آزاد ہو جاتا اگر کوئے ء محمد میں بسا ہوتا اگر میں دیکھ لیتا...
  9. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب رب سے قربت کا راستہ ہے علی جادہ - حق کا رہنما ہے علی ہر ولی اس کا ہی بھکاری ہے ہر قلندر کا پیشوا ہے علی خون دے کر ہرا کیا مذہب گلشن -دین میں صبا ہے علی کون پائے گا مرتبہ اس کا جاں نثاری کی انتہا ہے علی ظاہری علم کا خزانہ ہے راز-کن سے بھی آشنا ہے...
  10. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب سامان تیری موت کا بن جاوں گا میں مر کے بھی تیری سزا بن جاوں گا ہو گی نشان-راہ سرخی خون کی مظلوم کا یوں رہنما بن جاوں گا پھوٹے گا طوفاں خون کے ہر قطرے سے میں مر کے سیلاب-بلا بن جاوں گا روپوش ہو کر سینوں سے بولوں گا میں ان مٹ زمانے میں صدا بن جاوں گا مجھ کو...
  11. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب نغمہ بھی ہے الگ مرا ، مضراب اور ہے محفل میں میرا سوز-تب و تاب اور ہے تنہائی ،دشت ،صحرا سے یارانہ ہے مرا عاشق ہوں میرا حلقہء احباب اور ہے مستی نہیں اس میں ،جگاتی ہے عقل کو میخوارو میرے پاس مئے ناب اور ہے طوفان کے بھنور نہیں کچھ میرے سامنے "دل جس میں ڈوبتا ہے...
  12. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب دیس اپنا سنبھالنا ہے مجھے ہر گلی کو سنوارنا ہے مجھے اے وطن اب یہ مجھ پہ لازم ہے قرض تیرا اتارنا ہے مجھے خون دے کر جگر کا گلشن کو ہر کلی کو نکھارنا ہے مجھے مرے کاشر یہ میرا وعدہ ہے غاصبوں کو نکا لنا ہے مجھے خود لڑوں گا یہ بھول جاو سبھی کہ کسی کو پکارنا...
  13. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب حمد کلیوں میں تو ،پھولوں میں تو، خوشبو میں تو جلوہ ترا گلزار میں ہے کو بکو گرجا میں تو، مندر میں تو،مسجد میں تو ہر روپ میں ہوتی ہے تیری جستجو اللہ کہیں ،بھگواں کہیں ،اشور کہیں ہر نام سے ہوتی ہے تیری گفتگو دیکھا جہاں آیا نظر جلوہ ترا ہر رنگ میں ،ہر ڈھنگ...
  14. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب عظیم صاحب ان حکمرانوں کے تو ارمان خاصے نکلے ہر روز مفلسوں کے گھر گھر سے لاشے نکلے ان کی پناہ لی تھی امن و سکوں کی خاطر پر جاں بچانے والے ہی خوں کے پیاسے نکلے امید تھی کہ شائد اب یاں بہار آئے پر مالی کے دعوے وقتی دلاسے نکلے بے گھر سے رہنے والے معصوم رہبروں...
  15. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب ہم ظلم -یزیدی کی نہ تائید کریں گے ہم رسم-حسینی کی ہی تقلید کریں گے ہم جب بھی چمن اپنے کی تجدید کریں گے کچھ لوگ تو لازم ہے کہ تنقید کریں گے تو لاکھ کہے میں نہیں قاتل کسی کا پر یہ لاشے ترے دعووں کی تردید کریں گے تم کپڑے نئے پہنو کہ جوتے نئے پر ہم چھوٹیں گے غلامی سے تو...
  16. ع

    بمہربانی اس سوال کا جواب عنائت فرمائیں

    جدید اردو شاعری میں وہ کون سے 3 شاعر ہیں جن کی نظموں کو جدید اردو شاعری کا نچوڑ کہا ہے تنقید نگاروں نے شاعروں کے نام اور انکی نظموں کے عنوان کیا ہیں
  17. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب دنیا سے چوٹ دل کی چھپانا ہے زندگی ہر دور -غم میں خود کو ہنسانا ہے زندگی ڈر کے ستم سے مرنے کی تو آرزو نہ کر تند آندھی میں چراغ جلانا ہے زندگی موجوں کو دیکھ کر تو پریشان ہو گیا طوفاں سے کشتی پار لگانا ہے زندگی رہتے ہیں مردے ہی سبھی موسم کی قید میں فصل -خزاں میں پھول...
  18. ع

    شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    الف عین صاحب محمد ،فاطمہ ، دو پھول اور حیدر یہی پنج تن مرے ایماں کا ہیں محور مفاعلین مفاعیلن مفاعیلن
  19. ع

    برائے اصلاح

    الف عین صاحب چشم-کرم کا ہی تو یہ سارا کمال ہے حسان ہے کہیں تو کہیں پر بلال ہے ان کے بنا وجود کسی کا محال ہے ان سے ہی کائنات کی دھڑکن بحال ہے جو کانٹا چبھے تو انھیں ساری ہے خبر ہر ایک امتی کا انھیں اتنا خیال ہے جس کا بھی رشتہ خاک -در -مصطفے سے ہے اس کو نہ کوئی غم ہے نہ حزن و ملال...
  20. ع

    شعر کی اصلاح مطلوب ہے

    الف عین صاحب خدا ہی جانتا ہے نور ہے یا وہ بشر ہے مگر جو سدرہ ہے وہ ایک اس کی رہ گزر ہے مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن فعولن عابد علی خاکسار
Top