نتائج تلاش

  1. اوشو

    مصطفیٰ زیدی دیوار ۔ مصطفی زیدی

    " دیوار " تیرے کمرے کی یہ دیوار تو کُچھ چیز نہیں دِل کے آگے سے یہ دیوار ہٹے تو جانیں دِل کی دیوار سے بڑھ کر کوئی دیوار نہیں ذہن کی دَھار سی جیسی کوئی تلوار نہیں اپنے پندار سے آگے کوئی پندار نہیں بیچ سے اپنا یہ پندار ہٹے ، تو جانیں تو اُدھر اپنے خیالات میں جلتی ہوگی ! میں اِدھر اپنی...
  2. اوشو

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری میں چکن ، روٹی ، آم، روح افزاء، اس کے بعد چائے سحری کا انتظار ہے۔ اب آپ لوگوں کی باری۔ :)
  3. اوشو

    پھڑ ونجھلی بدل تقدیر رانجھنا!

    پھڑ ونجھلی بدل تقدیر رانجھنا! تیری ونجھلی تے لگی ہوئی ہیر رانجھنا! تیری اک ذات نال وسدا جہان اے تن من کیتا اساں تیتھوں قربان اے سچے پیار دے گواہ پنج پیر رانجھنا! تیری ونجھلی تے لگی ہوئی ہیر رانجھنا! اکھاں تینوں ویکھیا تے ہو گیاں تیریاں میریاں تے سانہواں ہن رہیاں نہیں میریاں وِسے من وچ تیری...
  4. اوشو

    ایک خوبصورت محفل کی روداد

    اتوار مورخہ 16 مارچ کا ذکر ہے۔ شام میں سید شہزاد ناصر جی کا پیغام موصول ہوا کہ گوجرانوالہ میں تشریف رکھتے ہیں اور ملاقات کا پوچھتا تو فرمایا کہ کل دن 11 بجے کنجاہ میں ایک چھوٹی سی محفل ہے جس کا انتظام ابوحمزہ جی نے کیا ہے۔ ممکن ہے تو وہاں آ جاؤ۔ مجھے اگلے دن اسی طرف ایک دوست کے والد کے جنازہ...
  5. اوشو

    آل سعود کون ہیں

  6. اوشو

    بھانویں مونہوں نہ کہیے پر ۔۔ استاد دامن

    بھانویں مونہوں نہ کہیے پر وِچوں وچی کھوئے تُسی وی او ، کھوئے اسی وی آں ایہناں آزادیاں ہتھوں برباد ہونا ہوئے تُسی وی او ، ہوئے اسی وی آں کجھ امید اے زندگی مل جائے گی موئے تُسی وی او ، موئے اسی وی آں جیوندی جان ای موت دے منہ اندر ڈھوئے تُسی وی ، ڈھوئے اسی وی آں جاگن والیاں رج کے لٹیا اے...
  7. اوشو

    درسی کتب میں تعصب

  8. اوشو

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    نیلسن مینڈیلا کو سمتبر میں ہسپتال سے گھر منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ بولنے سے قاصر تھے جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ پھیپڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے طویل عرصے سے زیرِ علاج تھے۔ نیلسن منڈیلا نسلی امتیاز کے خلاف طویل جدوجہد کی اور نوے کی دہائی میں بھاری...
  9. اوشو

    اب کے مار تو

    آپ اگر زندگی میں استاد چاہتے ہیں تو آپ کوئی بابا‘ کوئی ٹیچر یا کوئی اتالیق تلاش نہ کریں‘ آپ بازار سے لطیفوں کی کوئی کتاب خریدیں‘ اس کتاب کے پہلے صفحے پر استاد محترم لکھیں اور اس کے بعد اس کتاب کو اپنا استاد مان لیں‘ آپ کو زندگی میں کسی سیانے‘ کسی مشیر کی ضرورت نہیں رہے گی‘ آپ جب بھی کسی مسئلے کا...
  10. اوشو

    غزل گائیکی کیا سناتی ہے

    غزل کی صنف پر دنیائے ادب میں تو بہت بحث مباحثے ہوئے۔1857ء کے بعد تو اس صنف کے خلاف ایک اچھا خاصا محاذ قائم ہو گیا۔ مولانا حالیؔ اور آزادؔ کی نیچرل شاعری کی تحریک سے لے کر ترقی پسند تحریک اور جدیدیت کی تحریک تک اجانئے کیا کیا اس کے خلاف زہر اگلا گیا۔ یہانتک اعلان ہوا کہ غزل ایک نیم وحشی صنف سخن...
  11. اوشو

    مائیکروسافٹ کا نوکیا کو خریدنے کا اعلان

    مائیکروسافٹ کا نوکیا کو خریدنے کا اعلان دنیا کی سب سے بڑی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل فون بنانے کے لئے شہرت یافتہ کمپنی نوکیا کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان جو کہ دونوں کمپنیوں نے مشترکہ طور پر جاری کیا ہے، کے مطابق مائیکروسافٹ، نوکیا کا موبائل فونز بنانے والا یونٹ 7.2 ارب ڈالر...
  12. اوشو

    تم اور میں !

    تم اور میں ! میں نے دل کے کونے میں پڑے ہوئے بک شیلف میں رکھی ایک کتاب اٹھائی جس پر وقت کی راکھ کی پتا نہیں کتنی پرتیں جم چکی تھیں. میرے منہ سے نکلنے والی ایک پھونک نے سارا کچھ دھندلا دیا. یہ دھول جب میری آنکھوں میں پڑی شفاف پانی کے ساتھ مل کر میرے گالوں پر کسی خستہ حال دیوار پر ہونے والی بوندا...
  13. اوشو

    پریم چند کا کفن

    بشکریہ : روزنامہ ایکسپریس
  14. اوشو

    ونڈوز ایکس پی کے صارفین جلد اپ گریڈ ہوجائیں، مائیکروسافٹ

    مائیکروسافٹ نے ایک بار پھر ونڈوز ایکس پی استعمال کرنے والے صارفین سے کہا ہے کہ وہ اس آپریٹنگ سسٹم کی سپورٹ ختم ہونے سے پہلے جدید آپریٹنگ سسٹمز پر منتقل ہوجائیں۔ بصورت دیگر انہیں زیرو ڈے تھریڈز کا سامنا رہے گا۔ مائیکروسافٹ 8 اپریل 2014ء کے بعد سے ونڈوز ایکس پی کی سپورٹ فراہم کرنا بند کررہاہے...
  15. اوشو

    ایک قطعہ

    سناؤں کیسے تم کو درد جو میں نے سنبھالے ہیں جنہیں تم شعر سمجھے ہو یہ میرے دل کے چھالے ہیں جہاں آ کر خرد مند سب کفِ افسوس ملتے ہیں وہاں عشاق نے سر برسرِ نیزہ اچھالے ہیں الف عین
  16. اوشو

    اردو ناولوں میں دینی پس منظر اور مذہبی فلسفہ

    جمالیات ۔ خرم سہیل (روزنامہ ایکسپریس)
  17. اوشو

    ساحر اور جادو ۔۔۔۔(گلزار)

    روزنامہ ایکسپریس
  18. اوشو

    غیر منقوط ترجمہ قرآن - قرآنی ادب میں ایک شاندار اضافہ

    ڈاکٹر طاہر مصطفٰی صاحب میرے محترم دوست ہیں۔کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر صاحب میرے دفتر میں تشریف لائے۔ باتوں باتوں میں انہوں نے فرمایا کہ وہ کچھ عرصے سے ایک ایسا کام کر رہے ہیں جو اِس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔ میں بہت حیران ہوا۔ میں نے پوچھا، ڈاکٹر صاحب ایسا آخر کیا کام ہے جو آج تک نہیں ہوا۔ ڈاکٹر صاحب نے...
  19. اوشو

    نیا پاکستان

    نیا پاکستان حاجی غلام احمد بلور پشاور کی بلور فیملی کے معتبر بزرگ ہیں‘ پاکستان کا پہلا انتخابی حلقہ این اے ون بلور فیملی کا مرکز ہے‘ یہ لوگ برسوں سے اس علاقے میں آباد ہیں اور یہ حلقے کے ایک ایک خاندان‘ ایک ایک بزرگ اور ایک ایک بچے کو جانتے ہیں‘ یہ منکسرالمزاج اور خاندانی لوگ ہیں چنانچہ پشاور...
Top