ایک بیوی نے نے اپنے شوہر کو پہلی مرتبہ ای میل کی۔جلدی میں وہ ڈیش"۔" لگانا بھول گئی۔ ای میل بھیجنے سے پہلے اسے یاد آیا تو جلدی میںجہاںجہاںکرسر Cursor جاتا وہ ڈیش لگا دیتی۔ جو ای میل بھیجی گئی وہ کچھ یوں تھی۔ :noxxx:
السلام علیکم
عرض یہ ہے کہ میں نہایت خوش گوار زندگی گزار رہی ہوں آپ کی ۔...
محفل پر ایک محترم کی کچھ شیئرنگز پڑھیں۔ اچھی لگیں ان کے پروفائل پر گیا تو معلوم ہوا موصوف بھی اسی شہر سے تعلق رکھتے ہیں جہاں آج کل میں نے ڈیرہ ڈالا ہوا ہے۔ یعنی گوجرانوالہ۔
خیر کچھ ذاتی گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا اور میں نے جھٹ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی جس پر مطلع کیا گیا کہ فی الوقت بسلسلہ...
مومن کا ایک شعر ہے:
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
غالبؔ کو یہ شعر اتنا پسند آیا کہ وہ اس کے بدلے اپنا پورا دیوان دینے پر راضی ہوگئے۔ اس شعر کی ساری خوبصورتی لفظ ’’گویا‘‘ میں پوشیدہ ہے۔ بڑا ذومعنی شعر ہے۔ گویا بہ معنی گفتگو بھی اور ’’یعنی‘‘ کے معنوں میں بھی۔ مومن غالب کے ہم عصر...
ہمیں مرے ہوئے تین منٹ ہو چکے تھے لیکن ہمیں یقین نہیں آ رہا تھا‘ ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں تھا‘ ہم بھی مر سکتے ہیں‘ میرے ساتھ ایک اسمارٹ قسم کا خوبصورت مردہ بیٹھا تھا‘ اس کے بازو‘ ٹانگیں‘ گردن‘ چھاتی پیٹ اور کمر بتا رہی تھی‘ اس نے زندگی کا زیادہ تر وقت جم میں گزارا ہو گا‘ یہ دنیا کی متوازن اور...
ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!
"قصہِ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم" بات صرف اتنی سی تھی کہ میں آج پھر دوستوں کے ساتھ گپ شپ ، رات کی سیر اور چہل قدمی کرنے کے بعد حسبِ معمول تھوڑا سا لیٹ گھر پہنچا تھا۔ لیکن گھر والوں کے لیے رات کا 3 بجے کا ٹائم شاید بہت ت ت ت ت ت لیٹ تھا۔ فراغت کے دن تھے جی بھر کے نیند...
مائیکرو سافٹ کو 731 ملین ڈالر کا جرمانہ
یورپی یونین نے سافٹ ویئر بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مائیکروسافٹ پر یورپی صارفین کے لیے صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر کی تشہیر کرنے اور دیگر ویب براؤزر کو نظرانداز کرنے پر سات سو اکتیس ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ نے...
’’کلہلہ و دمنہ‘‘ ایک بہت مقبول اور مشہور کلاسیکی داستان ہے۔ جس میں دو گیدڑوں کی زبانی نہایت دلچسپ اور سبق آموز قصے بیان کیے گئے ہیں۔ کلہلہ نامی گیدڑ میں ایک بے نیازی اور قناعت تھی، وہ جھوٹ اور فریب سے نفرت کرتا تھا۔ جب کہ دمنہ نہایت چالاک، چاپلوس، خوشامدی اور موقع پرست تھا۔ اور اسی خصوصیت کی...
پاکستانی فلموں میں ایک طویل عرصے تک اپنی آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئی ہیں۔
پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں اور انہیں علاج کے لیے کراچی سے امریکہ منتقل کیا جا رہا تھا کہ دورانِ پرواز ان کی طبعیت بگڑ گئی۔اس صورتحال میں جہاز کو بحرین میں اتارا...